ووہان میں 11 ہفتے سے جاری لاک ڈاؤن ختم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا۔ SamaaTV Covid_19 Wuhan

Posted: Apr 9, 2020 | Last Updated: 50 mins agoچین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا۔حکام نے شہر سے باہر جانے پرعائد پابندیاں اٹھالی ہیں، ٹریفک کو کنٹرول کرنے والی چوکیاں ختم کر دی ہیں جبکہ ریلویز، فضائی اڈوں، بحری راستوں، شاہراہوں اوردوسرے مواصلاتی راستوں کا آپریشن بھی شروع کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس کا سب سے پہلا کیس چین کے شہر ووہان میں رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد یہ وائرس دنیا کے 100 سے زائد ممالک پھیل گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، شہر میں زندگی لوٹ آئیکورونا: ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، شہر میں زندگی لوٹ آئی China Ends Wuhan Coronavirus Lockdown Normal Life XHNews PDChina COVID19 LockDownEffect Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا میں ہلاکتیں 82 ہزار، ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، امریکہ میں ایک دن میں سب سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 14 لاکھ سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 82 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ دوسری جانب چین کا شہر ووہان وبا شروع ہونے کے بعد سے پہلی بار کھول دیا گیا ہے۔ ساری دنیا کو مصیبت میں ڈال کر خود سڑکوں پر مزے کرو 😢😢 RedStoneProduc4 👌👍😍😍 Pleased to see them. This is dedication which lacks in all other nations.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طلب میں کمی کے باوجودعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ لیکن وجہ کیاہے؟ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیل کی طلب میں کمی کے باوجود عالمی منڈی میں اس کی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ووہان میں 76 دن بعد لاک ڈاؤن ختم - ایکسپریس اردولاک ڈاؤن کے بعد ریلوے اسٹیشن، بس اڈوں اور ہوائی اڈوں پر دوسرے شہروں کو جانے والے لوگوں کا ہجوم دیکھنے میں آرہا ہے Bata to aisy rahy bc jesy vaccine ban gyi h. Jis tezi sy hamary phel raha h uski fikar kro
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گارکو سامان کی ترسیل، پاک افغان سرحد ہفتے میں تین دن کھولنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے کارگو سامان کی ترسیل کیلئے پاک افغان سرحد ہفتے میں تین دن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بس ان کتوں کو راشن دیتے رہو خرام خبروں کو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مستردکابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مسترد Kabul Gurdawara TerroristAttack ForeignOfficePk IndianAllegations Rejected pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »