کورونا وائرس: دنیا میں ہلاکتیں 82 ہزار، ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، امریکہ میں ایک دن میں سب سے زیادہ اموات - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین: ووہان میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد لوگ سڑکوں پر نکل آئے، سماجی دوری برقرار Wuhan Coronavirus Covid_19 مزید جانیے:

ووہان میں شہریوں کی نقل و حرکت سے پابندیاں ہٹتے ہی لوگ گھروں سے باہر نکل آئےCopyright: ReutersImage caption: ایئر پورٹ پر یہ پولیس اہلکار اپنے روبوٹ کے ہمراہ کورونا کے مشتبہ مریضوں کی سکینگ کے لیے کھڑا ہےImage caption: ایک ہسپتال اہلکار اہنے ساتھ کام کرنے والی نرسز سے گلے لگ کر رو رہی ہیںImage caption: بھیڑ والی جگہوں پر بھی لوگ سماجی دوری اختیار کرتے نظر آتے ہیںImage caption: عوامی مقامات میں بچے اور بڑے، سب حفاظتی لباس میں نظر آ رہے ہیںپولیس اہلکار مئتلف ٹرین سٹیشنز اور بس اڈوں میں داخل ہوتے...

Image caption: پولیس اہلکار مئتلف ٹرین سٹیشنز اور بس اڈوں میں داخل ہوتے مسافروں پر سینیٹائزر سپرے کر رہے ہیںImage caption: لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی سڑکوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pahy apni to pabindi khatm kar jo mary rab ny lagie ha

phla un ko boht agazat thi

Fast feurus

👍👍👍👍👍

Pleased to see them. This is dedication which lacks in all other nations.

RedStoneProduc4 👌👍😍😍

ساری دنیا کو مصیبت میں ڈال کر خود سڑکوں پر مزے کرو 😢😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 82ہزار سے تجاوزکورونا کے باعث کس ملک میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اموات 72 ہزار سے متجاوز - Multimedia - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومتاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل، ڈاکٹر کے سوا تمام افراد کا گھر میں قرنطینہ قائم Ya Allah rehm farma l Coronavirus is an exosome that is created by the body itself and it is NOT a contagion! Stop the fear mongering!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4005 کنفرم مریض، ہلاکتیں 54 ہوگئیںپاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4305 کنفرم مریض، ہلاکتیں82 ہوگئیں Read News Pakistan Confirmed Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اٹلی اور سپین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی ’امریکہ کے لیے امید کا باعث‘، دنیا بھر میں مجموعی ہلاکتیں 70 ہزار کے قریب - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 12 لاکھ 74 ہزار جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 69 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ وائرس کے باعث تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی روکنے کے لیے سعودی عرب اور روس میں جاری مذاکرات معطل ہونے کے بعد قیمتیں مزید گر گئی ہیں۔ ظاہر ہے ، اس دوران جن دل اور شوگر کے مریضوں پر توج نہ دی گئی ، وہ ایک ایک کر کے مر گئے ، اب باقی کون رہ گیا پیچھے ، وہ چند لوگ جنھیں زبردستی کرونا کا مریض بنا کر ہسپتالوں میں ڈالا گیا ؟؟؟ اب بس بھی کر دو یہ کرونا ڈراما It's quite serious my friend really it's not drama Alhamdulilah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »