وفاقی شرعی عدالت میں سود کے خلاف درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:11 PM, 2 Dec, 2021, پاکستان, اسلام آباد : وفاقی شرعی عدالت میں سود کیخلاف درخواست پر سماعت کے دروان عدالتی معاون وکیل انور منصور خان نے کہا ربا کی واضح

اسلام آباد : وفاقی شرعی عدالت میں سود کیخلاف درخواست پر سماعت کے دروان عدالتی معاون وکیل انور منصور خان نے کہا ربا کی واضح تعریف نہیں ہے کچھ لوگ کہتے ہیں انٹرسٹ ربا میں نہیں آتا ۔ ایسے لوگوں پر مجھے ہنسی آتی ہے کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں.

نیو نیوز کے مطابق وفاقی شرعی عدالت میں سود کیخلاف شرعی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس شرعیت کورٹ نور محمد مسکانزئی نے کی ۔ عدالتی معاون انور منصور خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا جب تک اثاثہ بیس اکانومی نہیں ہو گی،تو سود سے نجات حاصل نہیں کر سکتے۔ انور منصور کا کہنا تھا کہ کاغذی منی کے استعمال سے استحصال کو نہیں روکا جا سکتا. کووڈ کے دوران کاغذی منی کی ٹرانزیکشن بند ہوئی تو سارا سسٹم نیچے آگیا. انٹرسٹ کا لفظ دراصل ربا کا ہی متبادل ہے. میں کوئی مفتی یا عالم نہیں. دنیا کی کتابوں سے جو پڑھا وہ بیان کر رہا ہو۔انہوں نے کہا کہ دنیا میں خریدو فروخت میں اشیاء کے تبادلہ کا تصور ختم نہیں ہوا. آئین ہر قسم کے استحصال کی ممانعت کرتا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنا نامنظور، اساتذہ کا احتجاج
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

معلومات فراہمی کے فیصلے کیخلاف رجسٹرار سپریم کورٹ کی ہائیکورٹ میں درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق جواب طلباسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی معلومات فراہمی کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائیکورت نے اٹارنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلپائن: فوج کے ساتھ جھڑپوں میں8 باغی مارےگئےفلپائن میں صوبہ ILOILO کے قصبے MIAGAO میں حکومتی افواج کے ساتھ جھڑپوں میں کم ازکم آٹھ باغی مارے گئے ہیں۔ابھی تک آنے والی اطلاعات کے مطابق جھڑپوں میں حکومتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  لاہور میں این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا ، حلقے میں بڑے سائن بورڈ اور پینا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق سے بلدیاتی قانون پر پی ٹی آئی حکومت کا ڈیڈ لاک برقرارلاہور : مسلم لیگ ق نے بلدیاتی قانون پر تحفظات وزیراعظم عمران خان تک پہنچادیے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحصیل کونسل میں بھی چیئرمین ہوناچاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راکھی ساونٹ کے شوہر سے متعلق بڑا انکشافبالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر رتیش حال ہی میں منظر عام پر آئے ہیں جن کی انٹری رئیلیٹی شو بگ باس میں ہوئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »