راکھی ساونٹ کے شوہر سے متعلق بڑا انکشاف

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر رتیش حال ہی میں منظر عام پر آئے ہیں جن کی انٹری رئیلیٹی شو بگ باس میں ہوئی۔

بھارتی اداکارہ راکھی کی شادی کے بعد یہ ان کے شوہر کی پہلی عوامی جھلک تھی اور اس دوران راکھی نے انکشاف کیا کہ ان کا رتیش سے پہلی مرتبہ رابطہ واٹس ایپ چیٹ کے ذریعے ہوا تھا۔

راکھی کے شوہر رتیش نے بھی میزبان سلمان خان کے مختلف سوالوں کے جواب دے کر اپنی شناخت سے متعلق کچھ انکشافات کئے۔رتیش نے بتایا کہ ان کا تعلق بھارتی شہر بہار سے ہے لیکن وہ کام کے سلسلے میں بیلجیئم میں مقیم ہیں۔راکھی سے شادی کو مختلف وجوہات کی بنا پر پوشیدہ رکھا۔ دوران شو سلمان خان نے ازراہ مذاق راکھی سے سوال کیا کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ راکھی نے پیسے دے کر اس شخص کو شوہر بنا کر شو میں بلوایا ہے جس پر راکھی کا کہنا تھا کہ نہیں یہ ان کے واحد شوہر رتیش ہی ہیں۔

دوسری جانب راکھی کے مداح انکے شوہر کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں اور اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین راکھی اور ان کے شوہر رتیش کے تعلق اور ان کی شناخت کو جھوٹا قرار دے رہے ہیں۔ایک صارف کا کہنا تھا کہ اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے راکھی کے شوہر سلمان خان کے کیمرہ مین ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راکھی ساونت کے شوہر سے متعلق نیا انکشاف - ایکسپریس اردوشادی کے دو سال بعد راکھی اور ان کے شوہر پہلی بار بگ باس شو کے ذریعے منظرِ عام پر آئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ، پاکستان نے برطانیہ کی خدمات حاصل کر لیں - ایکسپریس اردوسی اے اے پاکستان اور یو کے سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کے مابین معائدے کی مدت تین سال ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کھلاڑی جاں بحق - ایکسپریس اردوجان بحق کرکٹر کو لانڈھی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا موت کہیں بھی آ سکتی ہے اس میں کونسی انہونی والی بات ہے May Allah give him highest rank in jannat Reat in peace 😭 💔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظاتگورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظات arynewsurdu گورنر کو اس بل پر دستخط نہ کرنا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے مقابلے میں یورپ کا 300 ارب یورو کا عالمی منصوبہ - BBC News اردویورپی یونین 'گلوبل گیٹ وے' کے نام سے سرمایہ کاری کا ایک عالمی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کرنے والا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ چین کے 'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبے کا توڑ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ چائنا جیسے ظالم سامراج کو روکنا ضروری ہے ہر کوئی چین سے مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جہاں چین نے سب کو ہاتھ ملانے کی دعوت دی ہے اگر مقصد سمارٹ پریکیورمنٹ اور ڈسٹری بیوشن کے لیے انفراسٹرکچر بنانا ہے تو پھر مقابلہ کیوں؟ یورپ اور امریکہ اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے لڑ رہے ہیں اور کچھ نہیں۔ China have threatened the hegemony of all. And now all are ready to bring out their tons of money. Hats of to China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بجلی کے فی یونٹ نرخ میں بڑا اضافہ۔۔۔۔اہم فیصلہ آگیااضافی ایندھن کی لاگت 61 ارب روپے وصول کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیز کو اکتوبر کے بلوں پر 4 روپے 75 پیسے فی یونٹ مزید وصول کرنے کی اجازت دی جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »