معلومات فراہمی کے فیصلے کیخلاف رجسٹرار سپریم کورٹ کی ہائیکورٹ میں درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق جواب طلب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی معلومات فراہمی کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائیکورت نے اٹارنی

سپریم کورٹ کے ملازمین کی بھرتیوں کی معلومات شہری کو فراہم کرنے کے انفارمیشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف رجسٹرار سپریم کور ٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ، درخواست کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نےکیا ، چیف جسٹس نے سوال اٹھایا کہ کیا رجسٹرار سپریم کورٹ کی درخواست ہائیکورٹ سن سکتی ہے ؟۔عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق معاونت کیلئے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا ۔

دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ 12 جولائی 2021 کو انفارمیشن کمیشن نے معلومات فراہم کرنے کا حکم دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ انفارمیشن کمیشن نے یہ فیصلہ کس قانون کے تحت دیا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ انفارمیشن کمیشن نے فیصلہ معلومات تک رسائی کے قانون کے تحت دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ سارا معاملہ فرسٹ امپریشن کا ہے، دیکھنا ہے درخواست قابل سماعت بھی ہے یا نہیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے پاس رجسٹرار سپریم کورٹ کے خلاف رٹ جاری کرنے کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ، پاکستان نے برطانیہ کی خدمات حاصل کر لیں - ایکسپریس اردوسی اے اے پاکستان اور یو کے سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کے مابین معائدے کی مدت تین سال ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کے شوہر سے متعلق نیا انکشاف - ایکسپریس اردوشادی کے دو سال بعد راکھی اور ان کے شوہر پہلی بار بگ باس شو کے ذریعے منظرِ عام پر آئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کھلاڑی جاں بحق - ایکسپریس اردوجان بحق کرکٹر کو لانڈھی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا موت کہیں بھی آ سکتی ہے اس میں کونسی انہونی والی بات ہے May Allah give him highest rank in jannat Reat in peace 😭 💔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کے مقابلے میں یورپ کا 300 ارب یورو کا عالمی منصوبہ - BBC News اردویورپی یونین 'گلوبل گیٹ وے' کے نام سے سرمایہ کاری کا ایک عالمی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کرنے والا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ چین کے 'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبے کا توڑ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ چائنا جیسے ظالم سامراج کو روکنا ضروری ہے ہر کوئی چین سے مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جہاں چین نے سب کو ہاتھ ملانے کی دعوت دی ہے اگر مقصد سمارٹ پریکیورمنٹ اور ڈسٹری بیوشن کے لیے انفراسٹرکچر بنانا ہے تو پھر مقابلہ کیوں؟ یورپ اور امریکہ اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے لڑ رہے ہیں اور کچھ نہیں۔ China have threatened the hegemony of all. And now all are ready to bring out their tons of money. Hats of to China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظاتگورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظات arynewsurdu گورنر کو اس بل پر دستخط نہ کرنا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے فی یونٹ نرخ میں بڑا اضافہ۔۔۔۔اہم فیصلہ آگیااضافی ایندھن کی لاگت 61 ارب روپے وصول کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیز کو اکتوبر کے بلوں پر 4 روپے 75 پیسے فی یونٹ مزید وصول کرنے کی اجازت دی جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »