وفاقی تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنا نامنظور، اساتذہ کا احتجاج

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

اسلام آباد: اسلام آباد میں اساتذہ اور ملازمین وفاقی تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے اقدام کے خلاف ڈی چوک سے خاردار تاریں ہٹا کر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہنچ گئے۔ پولیس کی بھاری نفری الرٹ ہے۔

اسلام آباد کے اساتذہ اور ملازمین نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اساتذہ کی ریلی ڈی چوک پہنچ گئی۔ ملازمین نے خار دار تاریں ہٹانے کی کوشش کی۔ پولیس نے بھاری نفری تعینات کر دی اور وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ تاریں ہٹانے کی کوشش کی تو مجبوری میں ایکشن کرنا پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا ای وی ایم پر ٹیکنیکل کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ احسن اقدام ہے فواد چوہدریالیکشن کمیشن کا ای وی ایم پر ٹیکنیکل کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ احسن اقدام ہے، فواد چوہدری FawadChaudhry EVMs ElectionCommission MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry FawadPTIUpdates ECP_Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0631\u0627\u0645\u06cc\u0645 \u067e\u0631 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0634\u06a9\u06cc\u0644\u060c \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u062a\u0631\u0641\u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0639\u0645\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0627\u0631\u0627\u06a9\u06cc\u0646 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062a\u06c1\u0627\u0626\u06cc \u0627\u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u062f\u0627\u0631 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0637\u0644\u0627\u0639\u0627\u062a جلد ہی ایک وقت ایسا آئے گا جب پاکستان ترقی کرے گا ، اور پھر پوری دنیا کے مسلمان پاکستان کا سفر کریں گے اور اسلام کی تعمیر نو کریں گے۔ محمد قاسم کے خوابوں نے مسلم امہ کے مستقبل کی پیش گوئی کی ہے۔ یہ وقت کب آئے گا؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0631\u0627\u0645\u06cc\u0645 \u067e\u0631 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0634\u06a9\u06cc\u0644\u060c \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u062a\u0631\u0641\u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0639\u0645\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0627\u0631\u0627\u06a9\u06cc\u0646 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062a\u06c1\u0627\u0626\u06cc \u0627\u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u062f\u0627\u0631 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0637\u0644\u0627\u0639\u0627\u062a اسلام کی بقا کے لئے ایک جنگ ہوگی ، اور یہ جنگ اسلام کے عروج کا آغاز ہوگی۔ پاکستان اس جنگ کی قیادت کرے گا اور آنے والے مستقبل میں اسلام کو بچائے گا۔ محمد قاسم کے بہت سے خواب واقع ہو رہے ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹوئنکل گھر کے کیا کیا اخراجات اٹھاتی ہیں؟ سابقہ اداکارہ نے بتادیاپروگرام ٹوئیک انڈیا کے لیے اداکارہ کاجول کا انٹرویو لیتے ہوئے ٹوئنکل نے گھریلو اخراجات کی تقسیم سے متعلق دلچسپ بات بتائی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پراپرٹی کا کاروبار کرنے والوں کے لیے اہم خبر۔۔پراپرٹی کا کاروبار کرنے والوں کے لیے اہم خبر۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آٹا، گھی، چینی، چاول، دالوں پر سبسڈی دینےکا فیصلہ مؤخروفاقی حکومت نے پانچ بنیادی اشیاء آٹا، چینی، چاول، گھی اور دالوں پر سبسڈی دینے کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے۔ ، حکومتی فنڈز کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مالی معاملات میں بہتری نہ آسکی، پڑھیےshakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »