وفاقی وزیرکا مستقبل میں بجلی کی قیمتیں کم ہونا کاعندیہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کہتے ہیں کہ مستقبل میں بجلی کی قیمتیں کم ہونا شروع ہوجائیں گی جس سے عوام کو ریلیف ملے گا

۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر توانائی نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں کی خراب پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا لیکن اب مستقبل میں قیمتیں کم ہونا شروع ہوجائیں گی۔ عمر ایوب نے کہا کہ 2030 تک 20 ہزار میگاواٹ بجلی متبادل ذرائع شمسی توانائی، ہوا، پانی اور گیس سے پیدا کی جائے گی، جس سے 65 فیصد تک بجلی کی پیداوار سَستی اور ماحول دوست ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت 700 ملین ڈالر کے 11 منصوبوں پر کام شروع ہے جبکہ متبادل توانائی کے شعبے میں 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی پیداواری اور ترسیلی کمپنیوں کی کارکردگی رپورٹس جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیپرا کی جانب سے بجلی کی پیداواری اور ترسیلی کمپنیوں کی کارکردگی رپورٹس جاری کر دی گئی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمتفردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمت Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official IndianGeneral Statement Condemned
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل،قطری ایئر ایمبولینس کی لاہور ایئرپوٹ آمدنواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل، ایئر ایمبولینس لاہور ایئرپوٹ پہنچ گئی NawazSharif Depart London Medical Treatment president_pmln pmln_org PmlnMedia PTIOfficialLHR Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی چوری روکنے اور ریکوری کی مد میں 115 ارب روپے قومی خزانے میں جمعوفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ وزارت توانائی نے ایک سال میں بجلی چوری کو روکنے اور ریکوری کی مد میں 115 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے نیشنل ٹیرف پالیسی کی منظوری دیدیتفصیلات کے مطابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے وفاقی کابینہ میں ہونے والے فیصلوں سے متعلق میڈیا کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ آج کابینہ اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا،4سال بعد پہلی بار کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی آئی ہے جس پر وزیر اعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو مبارکباد دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »