وفاقی کابینہ نے نیشنل ٹیرف پالیسی کی منظوری دیدی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ نے نیشنل ٹیرف پالیسی کی منظوری دیدی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

معاون خصوصی نے کہا کہ معاشی اعدادوشمار میں بہتری سے سرمایہ کاروں کااعتمادبحال ہواہے، معاشی اعدادوشمار میں بہتری معاشی ٹیم کی کاوشوں کا ثمر ہے اور حکومتی پالیسیوں کا اصل فائدہ عوام تک پہنچےگا، عوام کو ریلیف دینےکی پالیسیوں کوتیز کرنےکی ہدایت کی گئی ہے اور پاکستان کی برآمدات میں اضافے کیلئے ہر قدم اٹھایاجائےگا۔

انہوں نے بتایا کہ رضوان بھٹی کوانڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کاچیئرمین اور رضا عباس پاکستان انجینئرنگ بورڈ کا چیف ایگزیکٹو بورڈتعینات کیا گیا، کابینہ نے متبادل توانائی پالیسی کی منظوری بھی دی ، 2006 میں پہلی متبادل توانائی پالیسی منظور ہوئی تھی، کابینہ نے اسی سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جب کہ جی سی سی فیصلوں کی باضابطہ منظوری اورکمیٹی قائم کی گئی ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ نیشنل ٹیرف پالیسی کی بھی کابینہ نے منظوری دے دی ہے، 27وزارتوں کے اداروں نے 134خالی آسامیوں پر بریف کیا جب کہ 87 اسامیوں پر ایڈیشن چارج دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمررسیدہ اورمعمولی جرائم کےقیدیوں کاڈیٹاصوبائی حکومتوں سےطلب کیاگیا ہے اور معمولی جرائم کےقیدیوں کاڈیٹاجمع کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

معاون خصوصی کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا نعرہ ہےدونہیں ایک پاکستان،یہ نعرہ پورا کرنے کیلئے قوانین مؤثر بنانے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیااجلاس کب ہوگا اور کیا حکمت عملی طے کی جائے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیرخزانہ اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں انٹریبڑی خبر۔۔۔۔۔۔ وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں واپسی، وزیر منصوبہ بندی بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوخسرو بختیار سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا قلم دان واپس لے کر وفاقی وزیر برائے پٹرولیم بنایا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسیوفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں ردو بدل، اسد عمر کو وزیرمنصوبہ بندی بنانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر واپسی24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »