وفاقی وزیر بحری امور کی پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: بحری اُمور کے وزیر علی حیدر زیدی نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سےملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عبا

سی سےملاقات کی ۔ ملاقات میں میری ٹائم اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وزیرِ بحری اُمور علی زیدی کو میری ٹائم سیکٹر کی ترقی اور سکیورٹی سے متعلق پاک بحریہ کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔وزیرِ بحری اُمورنے میری ٹائم سیکٹر اور عالمی بحری امن میں پاک بحریہ کے کردارکو سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر قانون کے بیان پر سندھ سے سخت ردعملوفاقی وزیر قانون کے بیان پررد عمل ظاہرکرتے ہوئے سندھ کے مشیرقانون مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبائی حکومت کو ڈائريکشن ديتی ہے۔ فروغ نسيم نے واضح کرديا وفاق سے کوئی اميد نہ رکھی جائے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فوادچودھری نااہلی کیس، اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاقی وزیر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے فوادچودھری نااہلی میں وفاقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرٹیکل 149 گورنر راج کی بات نہیں کرتا: وفاقی وزیر قانون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی ہے، جس میں پنجاب حکومت سے متعلق اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس معاملہ،سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس معاملے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت متحرک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »