ایف آئی اے کی انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاریوں کی ریڈ بک جاری | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف آئی اے کی انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاریوں کی ریڈ بک جاری

اسلام آباد:ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاریوں کی ریڈ بک جاری کر دی۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاریوں کی ریڈ بک جاری کر دی۔ ریڈ بوک میں ملک بھر سے سو افراد کو انتہائی مطلوب اور اشتہاری قرار دیا گیا ہے، انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کی فہرست میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ ریڈ بک میں وفاقی دارلحکومت میں گذشتہ سال کے 28 جبکہ رواں سال 3 انسانی اسمگلرز کا اضافہ ہوا، پنجاب میں کل 43 افراد انسانی اسمگلنگ میں اشتہاری ہیں ، جن میں 2018کے 39 جبکہ 4 افراد رواں سال شامل کئے گئے ہیں۔

جاری کردہ ریڈ بک میں سندھ کے 12، بلوچستان کے دو انسانی اسمگلر شامل ہیں۔ 2018 کے 93 انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر میں سے ایک سال کے دوران صرف 19کو گرفتار کیاگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرقانونی تارکین وطن سے متعلق ایف آئی اے کی رپورٹغیرقانونی تارکین وطن سے متعلق ایف آئی اے کی رپورٹ adiltanoli99 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف سے مذاکرات، پاکستان نے اپنا کیس بھرپور انداز میں پیش کیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف مذاکرات، پاکستان نے اپنا جواب جمع کرا دیابنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان بنکاک میں مذاکرات جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف سے مذاکرات، پاکستان نے اپنا کیس بھرپور انداز میں پیش کیاایف اے ٹی ایف سے مذاکرات، پاکستان نے اپنا کیس بھرپور انداز میں پیش کیا Read News Pakistan FATF Pprogress Action Plan MoIB_Official pid_gov dialogue
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف سے مذاکرات، پاکستان نے اپنا کیس بھرپور انداز میں پیش کیاایف اے ٹی ایف سے مذاکرات، پاکستان نے اپنا کیس بھرپور انداز میں پیش کیا Pakistan Informs FATF Pprogress Action Plan MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو قرضوں کا حجم کم کرنے کی ضرورت ہے،آئی ایم ایفآئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیری رائس نے پاکستان کو معیشت کے حوالے سے کچھ اہم اقدامات کرنے پر زور دیا ہے۔ انھوں نے پاکستان کو قرضے کم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ shakeeeel1 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »