کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت متحرک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کراچی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بعد مسائل حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت متحرک ہو گئی ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق شہر قائد میں نکاسی آب، گندگی کے ڈھیر، پانی سمیت دیگر مسائل بڑھتےجا رہے ہیں، مسائل کو ح

ل کرنے کے لیے وفاقی حکومت متحرک ہو گئی ہے، کراچی میں آئین کے آرٹیکل 149 نافذ کرنے کا اشارہ دیدیا گیا۔

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آئین کے آرٹیکل 149 نافذ کرنیکا ارادہ ہے، عروس البلاد کہلانے والے شہر میں اب اس آرٹیکل کے نفاذ کا وقت آگیا ہے، میں اس آرٹیکل کے نفاذ کے حق میں ہوں۔ فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ آئین کےآرٹیکل 140 اے کا نفاذ بھی ضروری بن گیا، دیکھنا ہوگا سندھ گورنمنٹ لوکل ایکٹ 2013 آرٹیکل 140 اے سے کتنا تضاد رکھتا ہے، مسائل حل کرنے ہیں تو سخت اقدامات کرنے ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی سے لڑنا نہیں بلکہ کراچی کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں، فروغ نسیم - ایکسپریس اردوکراچی پر قائم کمیٹی میں مزید 12 ارکان شامل کررہے ہیں جن میں 6 پی ٹی آئی اور 6 ارکان ایم کیوایم سے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے وہ مسائل جن میں وفاق نے براہ راست مداخلت کا فیصلہ کرلیاکراچی(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کراچی میں کچرا، سیوریج اور دیگر سنگین مسائل کے سدباب کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل پر خصوصی کمیٹی اپنی تجاویز ہفتے کو وزیر اعظم کو پیش کرے گیشہر قائد کے دیرینہ اور پریشان کن مسائل کے حل کے لیے وزیر اعظم کی ہدایت پر قایم کی گئی اسٹریٹیجک کمیٹی اپنی تجاویز ہفتے کو عمران خان کے سامنے رکھے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل کے حل کیلئے تمام سٹیک ہولڈرزکوملکرکام کرنا ہوگا،کمیٹیاں بنانے اوراعلانات سے مسائل حل نہیں ہوں گے،سعید غنیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کے صوبائی وزیر سعیدغنی نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی کے رکنِ اسمبلی کے خلاف طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردورکن اسمبلی اپنے آشرم میں مسلسل ایک سال تک جسمانی تشدد اور جنسی زیادتی کرتا رہا، متاثرہ لڑکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائزاورجسٹس کے کے آغا کے ریفرنسزپرکارروائی روک دی گئی،چیف جسٹس پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائزاورجسٹس کے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »