وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے پرغور

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے پرغور pid_gov NawazSharif

کی طرف سے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پرسابق وزیراعظم نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے دائرکی گئی درخواست پرغورکیاجائے گا۔وفاقی وزیرقانون ڈاکٹرفروغ نسیم اجلاس کی صدارت صدارت کر رہے ہیں۔۔ذیلی کمیٹی کے اجلاس کی سفارشات آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔.

کی طرف سے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پرسابق وزیراعظم نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے دائرکی گئی درخواست پرغورکیاجائے گا۔وفاقی وزیرقانون ڈاکٹرفروغ نسیم اجلاس کی صدارت صدارت کر رہے ہیں۔۔ذیلی کمیٹی کے اجلاس کی سفارشات آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کانام ای سی ایل سےنکالنے کا معاملہ، کابینہ کی ذیلی کمیٹی کااجلاس شروع -اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ، کمیٹی نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر سفارشات مرتب کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس، سیاسی صورتحال پر غور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ اجلاس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت ای سی ایل سے نواز شریف کا نام نکالنے کی مجاز ہے، نیبوفاقی حکومت ای سی ایل سے نواز شریف کا نام نکالنے کی مجاز ہے، نیب تفصيلات جانئے: DailyJang Nawaz Sharif's responsibility to go out of the country No responsible institution ready to take up No lie None of Pakistan's government agencies is ready to guarantee Nawaz Sharif, a man who has ruled the country for 30 years, has not developed a hospital where the common man can go to which country he can be treated.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »