وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس، سیاسی صورتحال پر غور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جاری ہے، آزادی مارچ اور سیاسی صورتحال پر غور کیا جائیگا، نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔ وفاق

ی کابینہ 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی، کابینہ اجلاس میں آزادی مارچ اور ملکی اور سیاسی صورتحال پر غور ہوگا، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 6 اور 8 نومبر کو ہونیوالے اجلاسوں میں کیے جانے والے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

کابینہ میں ممبر اوگرا کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی، اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیشن ایکٹ کے تحت اتھارٹی کے بورڈ ممبران کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی، وفاقی کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا، کابینہ کو سٹیزن پورٹل پر سمندر پار پاکستانیوں کی شکایات کے حل پر بریفنگ دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی حالت تشویشناک، یاسمین راشد کی زیر صدارت میڈیکل بورڈ کا اجلاسانٹی پلیز آپ تو جھوٹ نہ بولیں کچھ نہیں ھوا اس کنجر کو مرتا ھے تو مرے اس کا نام بھی نہیں سننا چاھتے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کی سہولت پر عامر خان کی وزیراعظم کو مبارکباد - ایکسپریس اردودنیا کو یہ پیغام ملے گا کہ پاکستان اقلیتوں کا احترام کرنے والا ملک ہے، عامر خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایجنسیوں کی رپورٹ پر حافظ حمداللہ کی شہریت ختم کی گئی، اعظم سواتی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’ہمارا وہ سدھو کدھر ہے؟‘ وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو وائرللاہور: (ویب ڈیسک) کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شٹل بس سروس کے سفر کے دوران وزیراعطم عمران خان نے اپنے ساتھ موجود حکام سے پوچھا کہ ’ہمارا وہ سدھو کدھر ہے؟‘، اس موقع کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ لو آگیا سدھو واہ نیازی واہ کشمیریوں کا جھنڈا نہیں اٹھایا، سکھوں کی پگڑی پہن لی۔ بدھو ، سِدھو کا پوچھ رہا ہے Mr. Siddhu is a brave and blunt man with all round qualities ,an aggressive batsman, a witty companion, a brilliant orator and a sensible parliamentarian. No wonder that Imran Khan has a good equation with him based on mutual respect.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،وزیراعظماقتصادی استحکام کو مزید مضبوط بنانا اور سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کو سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم Read News ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت گاندھی کی سوچ سے نکل کرآرایس ایس کی راہ پرچل نکلا،شاہ محموداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ بھارت گاندھی کی عنقریب جیو نیوز پر یہ سلائيڈ چلنے والی ہے نواز شریف کی حالت بہت خراب قوم سے دعاؤں کی اپیل حرامی کہیں کے یہ جلد بازی میں حکومت کو چکمہ دے کر بھاگنا چاہتے ہیں حکومت عدالتیں اور فوج ہوشیاررہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »