مولانا صاحب بادشاہ ہیں، ملک میں جہاں چاہیں دھرنا دیں: اعجاز شاہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ننکانہ صاحب: اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ مولانا صاحب بادشاہ ہیں، ملک میں جہاں چاہیں دھرنا دیں، حکومت نے ان کو آرام سے رکھا ہوا، کہیں اور دھرنا دیں گے وہاں بھی آرام سے رکھیں گے، نواز شریف کے حوالے سے فیص

لہ آج ہونے کی امید ہے۔

وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز شریف کے لیے بورڈ فیصلہ کرے گا، سہ پہر 3 بجے تک سب کچھ پتہ چل جائے گا، بابا گرونانک کے نگر کیرتن کے لیے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا سکھ یاتریوں کو پہلے اور آج کے ننکانہ میں فرق محسوس ہوگا، ننکانہ کو ضلع بنانے کا نظریہ تھا، صبح امرتسر سے یاتری چلے ماتھا ٹیکے اور شام کو واپس امرتسر جاسکے۔

ادھر معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ مولانا فضل الرحمن آپ اور آپ کے ہم نواء جبری تسلط کی منفی سوچ ترک کریں اور جمہوری رویہ اپنائیں، مولانا کو رنج ہے کہ ملک میں چند خاندانوں کی بجائے پہلی بار حقیقی عوامی راج کیوں قائم ہوا ؟ آپ کی پریشانی یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان معیشت درست سمت ڈال کر عوام کا روزگار اور کاروبار چلانا چاہتے ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا مولانا مظلوم ورکروں کو اپنی پارلیمان میں جانے کی خواہش کی بھینٹ نہ چڑھائیں، ان پر رحم کریں، آئین اور جمہوریت کے منافی مطالبے کر کے نظام کو نقصان نہ پہنچائیں، چار سال صبر فرمائیں اور مظلوم کشمیریوں کے لئے آواز بلند کر کے دس سال کشمیر کمیٹی کے بطور چیرمین پروٹوکول لینے کا قرض اتاریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جو مذاق عمران خان نے شروع کیا مولانا فضل الرحمن اسے انتہا پہ پہنچائیں گےلاہور (کالم : ایثار رانا ) میرا انتہائی غیر سنجیدہ سا مشورہ ہے کہ آئین میں فوری ترامیم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ،مولانا فضل الرحمان اورچودھری پرویزالہی میں خفیہ ملاقاتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کیخلاف جنگ جاری رہے گی، پسپائی نہیں ہوسکتی: مولانا فضل الرحماناسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمت عملی کے تحت ہم آگے بڑھیں گے، تمام سیاسی جماعتیں رابطے میں رہتے ہوئے آئندہ کی حکمت عملی کے لیے مشاورت کر رہی ہیں۔ Mullay teray tay lakh di lanat اللّٰہ تعالیٰ اس کو ذلیل کرے گا۔ انشاء اللّٰہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزادی مارچ سے ہماری جماعت کے نظریاتی اہداف کوتحفظ مل گیاہے، مولانا فضل الرحماناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مولانافضل الرحمان نے کہاہے کہ عدم اعتماد کا آپشن Fouck u
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم نےحکومت کا غرور خاک میں ملا دیا، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn Newsمولانا کے بڑے کی قربانیاں متحدہ ہندوستان کے لیے تھیں ، آزاد پاکستان بننے پر آج تک پچھتا رہے ہیں، اور پھر سے لا الہ الا اللہ کے نام پر بننے والی مملکت خداداد کو دوبارہ متحدہ ہندوستان بنانے کے مشن پر گامزن ہیں. مولاناؤں کو1928 میں انگریزوں نے مصر میں مسلمانوں کو الٹا سیدھا اسلام سکھا کر تباہ کرنے کے لئیے تشکیل دیا اور چند سالوں میں پوری دنیا میں پھیلا دیا ۔کچھ سال پہلے مصر میں ان پر پابندی لگائی ۔ پاکستانیو ہوش کے ناخن لو اور ملاؤں کا پیچھا چھوڑو - پہ مولانا ٹائپ طبقہ اسلام دشمن ہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’وزیراعظم کے استعفے کیلئے حکمت عملی تبدیل ہوسکتی ہے‘، مولانا فضل الحمٰن’وزیراعظم کے استعفے کیلئے حکمت عملی تبدیل ہوسکتی ہے‘، مولانا فضل الحمٰن تفصیلات جانئے: DailyJang مولانا آپ کے آزادی مارچ اور دھرنے نے پاکستان میں بسنے والے محب وطن پاکستانیوں کی امیدوں کو اور بھی زنگ آلود کر دیا ہے ضروری نہیں تھا کہ آپ کے ساتھ لاکھوں لوگ ہوں ضروری تھا کہ آپ شیر دل ہوتے افسوس 72 سالوں سے ھم بے بس پاکستانی senseless لیڈران اور کرپٹ اداروں کے رحم و کرم پر ھیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »