وطن کی خاطر لڑنے کے لیے تیار قوموں میں پاکستان سب سے آگے: گیلپ سروے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وطن کی خاطر لڑنے کے لیے تیار قوموں میں پاکستان سب سے آگے: گیلپ سروے Pakistani Nation MostPatriotic Asia GallupSurvey

آگے ہیں, دونوں ممالک کے89فیصد لوگ اپنے وطن کی خاطر لڑنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔گیلپ سروے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایشیائی ممالک میں پاکستان میں سب سے زیادہ لوگ ملک کی خاطر لڑنے کے لیے تیار ہوتے ہیں اور ان کی تعداد 89فیصد ہے۔گیلپ سروے کے مطابق پاکستان اور ویت نام89، 89فیصد

کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جب کہ اس فہرست میں بنگلہ دیش کا تیسرا نمبر ہے جس کے86فیصد افراد ملک کی خاطر لڑنے کے لیے تیار ہوتے ہیں. افغانستان کا نمبر چوتھا ہے جس کے76فیصد لوگ وطن کی خاطر لڑنے کے لیے تیار رہتے ہیں جب کہ بھارت کا نمبر پانچواں ہے جس کے75فیصد لوگ لڑنے کے لیے تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیقٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وطن کی خاطر لڑنے کے لیے تیار قوموں میں پاکستان سب سے آگے، گیلپ سروے - ایکسپریس اردوپاکستان میں 89 فیصد لوگ ملک کی خاطر لڑنے کے لیے تیار رہتے ہیں، گیلپ سروے گیلپ ایک فضول ادارہ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غیرقانونی تارکین وطن سے متعلق ایف آئی اے کی رپورٹغیرقانونی تارکین وطن سے متعلق ایف آئی اے کی رپورٹ adiltanoli99 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:ماں کی 3سالہ بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کرکے خودکشی کی کوششکراچی:ماں کی 3سالہ بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کرکے خودکشی کی کوشش Karachi Mother Killed 3YearsOld Daughter Firing CommittedSuicide pid_gov sindhpolicedmc
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاریوں کی ریڈ بک جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عدم عملدر آمد کی واضح نشانی ہے: ملیحہ لودھیمسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عدم عملدر آمد کی واضح نشانی ہے: ملیحہ لودھی LodhiMaleeha pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »