برطانیہ کے سابق وزیراعظم نے بریگزٹ تقسیم پر معذرت کرلی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ کے سابق وزیراعظم نے بریگزٹ تقسیم پر معذرت کرلی Britain ExPM DavidCameron BrExit Nation Apologised

ڈیوڈ کیمرون نے ملک میں ہونے والی تقسیم پر معذرت کرلی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ بریگزٹ کے لیے ریفرنڈم کے بعد ہونے والی تقسیم پر انہیں افسوس ہے جہاں

عوام نے یورپی یونین سے علیحدگی کے لیے ووٹ دیا تھا۔ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ میں بریگزٹ ریفرنڈم کے نتائج کے حوالے سے ہر دن سوچتا ہوں اور اگلے قدم پر کیا ہوگا اس پر بہت پریشان ہوتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کے سابق وزیراعظم نے بریگزٹ کے حوالے سے تقسیم پر معذرت کرلی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ کے سابق وزیراعظم نے بریگزٹ تقسیم پر معذرت کرلی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کشمیریوں کے حقوق کے لئے ہر حد تک جائے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعوام دیکھے گی یہ آخری آئی ایم ایف پیکج ہے جو پاکستانی حکومت لے گی، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی دولت لوٹنے والوں کو جیلوں میں مراعات انصاف کے اصولوں کے منافی ہے، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی دولت لوٹنے اور وائٹ کالر جرائم میں ملوث بااثر افراد کو جیلوں میں مراعات اور غریب کے ساتھ امتیازی سلوک عدل وانصاف کے اصولوں کے منافی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی کے الزام کے بعد اڈیالہ جیل کے 11 عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ: گھریلو تنازعات میں ’قتل‘ کے واقعات میں اضافہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »