وسیم اکرم کی اہلیہ کراچی کی عوام کی مداح نکلیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی سابق کپتان وسیم اکرم کی آسٹریلوی بیوی شنیرا اکرم کراچی کی عوام کی مداح نکلیں

۔ شہر قائد دنیا میں رہائش کیلئے پانچ بدترین شہروں میں شمار کے باوجود کراچی والوں کی تعریف کئے بنا نہ رہ سکیں۔

سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شنیر ااکرم نے کہا کہ کراچی کو گھر کہنے والے تمام پچیس کروڑ کو احترام ، ہمارے شہر کے مکینوں نے گزشتہ برسوں میں جو کچھ دیا اور عطیہ کیا وہ صرف بقایا ہے۔ Respect to all 25 million who call Karachi home! What residents of Our city have given and donated over the years is just outstanding.Karachi has survived because of peoples hearts. Top 5 worst cities to live in, but Number 1 when it comes to philanthropy, charity and good will!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ ہی ابو عاقلہ کی موت کی وجہ بنی: اقوام متحدہمعلومات کے مطابق صحافیوں کےنزدیک مسلح فلسطینیوں کی کوئی سرگرمی نہیں پائی گئی ہے: ترجمان انسانی حقوق تنظیم UmarCheema1 تُو پھر ؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کر دی گئیاسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی والوں کیلئے ایک اور بری خبر ہے کہ ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں رہائش کے قابل شہروں کی فہرست جاری، کراچی کا کون سا نمبر ہے؟اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) کی جانب سے 2022 کے لیے دنیا بھر میں رہائش کے لیے بہترین شہروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے،دنیا بھر میں رہائش کے قابل 173 شہروں کی فہرست میں کراچی 168 ویں پوزیشن پر ہے۔ آج فیصل آباد میں بہت بڑا جلسہ ہو گا۔ میڈیا والوں کو چائیے کہ اپنی صحافتی ذمہ داریوں کا تھوڑا سا خیال رکھ کر وہاں بھی اپنی تھوڑی سی نظر دوڑا لیں۔ ایسا نہ کرنے سے آپ تحریک لبیک کو روک تو نہیں پائیں گے، لیکن آپ خود ہی آپنے آپ کو صحافی کہتے ہوئے شرم محسوس کریں گے۔ زرداریوں نے کراچی کو تباہ کردیا
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایتقومی ادارہ صحت نے کراچی اور حیدرآباد میں سب ویرینٹ بی اے 5 اور 4 پھیلنے کا خدشہ ظاہرکیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں یکم جولائی سے مون سون بارشوں کی پیش گوئیکراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں یکم جولائی کی شام سے مون سون بارشوں کےباقاعدہ آغاز کی پیش گوئی کردی۔چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق 30 جون سے مون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی چھٹی لہر میں شدت, مزید 309 افراد میں وائرس کی تصدیقاسلام آباد:  کورونا کی چھٹی لہر کی شدت بڑھنے لگی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 2 اعشاریہ 22 فیصد پر آ گئی، ملک بھر میں مزید 309 افراد میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »