ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی والوں کیلئے ایک اور بری خبر ہے کہ ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

نیپرا نے کے الیکٹرک کی ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے بجلی فی یونٹ 5 روپے 27 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دی اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ فیول چارجز ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اجافے کی منظوری اپریل کیلئے دی گئی ہے ۔ قبل ازیں مارچ کا ایف سی اے 4 روپے 83 پیسے چارج کیا گیا تھا جو صرف ایک ماہ کیلئے تھا، اپریل کا ایف سی اے مارچ کی نسبت 44 پیسے زیادہ لیا جائے گا جس کا اطلاق صرف جولائی کے بلوں پر لوگا۔

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کا اطلاق کے الیکٹرک کے تمام صارفین پر ہوگا البتہ لائف لائن صارفین مستثنیٰ ہوں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعدادایک ہزار ہو گئیطالبان حکومت کی مدد کی اپیلافغانستان : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعدادایک ہزار ہو گئی،طالبان حکومت کی مدد کی اپیل Afghan Earthquake Killed Injured thekabultimes Zabehulah_M33 BakhtarNA moiafghanistan UN GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مزدور کی 25 ہزار روپے ماہانہ اجرت، شہباز حکومت کا بڑا یوٹرناسلام آباد : شہباز حکومت مزدور کی 25 ہزار روپے ماہانہ اجرت کے اپنے ہی نوٹیفکیشن سے فرار ہوگئی، جس پر مزدوروں نے بھرپور احتجاج کا اعلان کردیا Allah k liye Mera channel ko subscribe kr do مزدور 25000 کمائے گا کہاں سے .... کوئی نوکری کوئی روزگار ؟؟؟؟ ایسے خالی بول کہ کوئی فرق نہیں پڑنے والا لعنت هے اس منافق چور پے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصر کی مسجد میں گانا اور رقص کی ویڈیو بنانے والے 3 نوجوان گرفتار - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے نوجوانوں کو حراست میں لیا مزید پڑھیں: ExpressNews V nice Masjid mein shaitan chala gaya tha apne Followers ko le ke🤔 Lanat Ho Khabees😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے لگی مثبت کیسز کی شرح 2فیصد ہو گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح پھر سے بڑھنے لگی گزشتہ روز مثبت کیسز  کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کیا چالان یا جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملازمت کی تبدیلی ممکن ہے؟سعودی عرب: کیا چالان یا جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملازمت کی تبدیلی ممکن ہے؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تصاویر: پی سی بی کی تقریب میں قومی کرکٹرز کی بھرپور شرکتتقریب میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا سمیت پی سی بی گورننگ بورڈ کے ارکان بھی شریک تھے۔ Pmln house chanle hy ap ka
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »