وسیم خان ایم سی سی کرکٹ کمیٹی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وسیم خان ایم سی سی کرکٹ کمیٹی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے -

پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان ایم سی سی کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

بدھ کے روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے موقع پر ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے کہا کہ ایم سی سی اجلاس میں شرکت مثبت رہی، وسیم خان نے کہاکہ اجلاس میں اراکین نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ایم سی سی کرکٹ ٹیم مستقبل قریب میں پاکستا ن کا دورہ کرے گی۔ ایم سی سی کرکٹ کمیٹی کا2 روزہ اجلاس 11 سے 12 اگست تک لندن میں ہوا جہاں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے کہا کہ مائیک گیٹنگ کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں شین وارن اور کمار سنگارا بھی شریک تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویمن کرکٹ کامن ویلتھ گیمز میں شامل، آئی سی سی کی تصدیق -ویمن کرکٹ کامن ویلتھ گیمز میں شامل، آئی سی سی کی تصدیق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میں سفیربن کر کشمیرکی آوازدنیا میں اٹھاؤں گا، وزیراعظم عمران خان -وزیر اعظم پاکستان عمران خان آج آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔ کشمیری قیادت نے وزیر اعظم کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میں آج سے دنیا میں پاکستان کا سفیر ہوں، وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے دنیا کو علم نہیں تھا کشمیر میں کیا ہو رہا ہے لیکن اب میں دنیا میں کشمیر کی آواز اٹھانے ولا سفیر بنوں گا۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اب میں دنیا میں کشمیر کا سفیر بنوں گا، وزیراعظم عمران خان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

میں امبیسیڈربن کر کشمیر کی آوازدنیا میں اٹھاؤں گا، وزیراعظم عمران خان -وزیر اعظم پاکستان عمران خان آج آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔ کشمیری قیادت نے وزیر اعظم کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم سی سی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کا فیصلہ نہ ہو سکاایم سی سی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کا فیصلہ نہ ہو سکا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »