ورلڈ کپ 2023؛ رسائی کے طویل سفر کا آغاز - ایکسپریس اردو

ورلڈ کپ 2023؛ رسائی کے طویل سفر کا آغاز -

15.8.2019

ورلڈ کپ 2023؛ رسائی کے طویل سفر کا آغاز -

کوالیفکیشن ایونٹ لیگ2 اسکاٹ لینڈمیں شروع ہوگیا،تمام ساتوں ایسوسی ایٹس ممالک اگلے ڈھائی برسوں میں9 ٹرائی سیریزکھیلیں گے

ورلڈ گورننگ باڈی نے 2023 میں بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈ کپ کے کوالیفکیشن کا پروگرام جاری کردیا، 2023 ورلڈ کپ کوالیفکیشن کا سفر اسکاٹ لینڈ میں شیڈول ٹرائنگولر سیریز سے ہوگا، یہ شیڈول تمام فل ممبران بلکہ 32ویں نمبر تک کی ٹیم کیلیے ہوگا، پہلی بار فل ممبران کو بھی کوالیفائی کے عمل سے گزرنا ہوگا۔

کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 میں اسکاٹ لینڈ، یواے ای، نیپال، نمیبیا، اومان، پاپوا نیوگنی اور امریکا کو رکھا گیا ہے، 14اگست 2019 سے شروع ہونے والی اس لیگ میں ہر ٹیم 36 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیل پائے گی، عالمی رینکنگ میں 14 سے 20 نمبروں پر موجود یہ تمام ساتوں ایسوسی ایٹس ممالک اگلے ڈھائی برسوں میں مجموعی طور پر 9 ٹرائی سیریز میں حصہ لیں گے، اسے کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کا نام دیاگیا ہے۔

یہ تمام ممالک ستمبر2019 سے شروع ہونے والے سلسلے میں 15،15 میچز کھیل پائیں گے، ہر ٹیم کے پاس لیگ جیت کر 2022 میں شیڈول ورلڈ کپ کوالیفائر میں جگہ بنانے کا موقع موجود ہوگا، ہر لیگ میں تین سنگل راؤنڈ روبن ٹورنامنٹس شامل ہوں گے، جس میں 2019،2020 اور2021 میں ہر سال پانچ میچز کا ٹور لازمی قرار دیاگیا ہے۔

مزید پڑھ: Express News
تازہ ترین خبر
ابھی تک تازہ خبریں

کشمیر کی صورتحال، بھارت کا ڈیوس کپ ٹائی پر یوٹرنکشمیر کی صورتحال، بھارت کا ڈیوس کپ ٹائی پر یوٹرن تفصيلات جانئے: DailyJang

ڈیوس کپ ٹائی: پاکستان سے منتقلی کا بھارتی مطالبہ - ایکسپریس اردوغیرجانبدار وینیو کیلیے آئی ٹی ایف سے فیصلہ رواں ہفتے متوقع ہے،پراوین مہاجن

کہانیاں
دن کے اوپر خبروں کی خبریں

ڈیوس کپ ٹائی: پاکستان سے منتقلی کا بھارتی مطالبہ - ایکسپریس اردوغیرجانبدار وینیو کیلیے آئی ٹی ایف سے فیصلہ رواں ہفتے متوقع ہے،پراوین مہاجن

بلے بازوں کے لیے دہشت کی علامت راولپنڈی ایکسپریس 44 برس کے ہوگئےبلے بازوں کے لیے دہشت کی علامت راولپنڈی ایکسپریس 44 برس کے ہوگئے ARYNewsUrdu

کہانیاں
دن کے اوپر خبروں کی خبریں

آج رات سے ملک کے متعدد شہروں میں شدید بارشوں کا امکان - ایکسپریس اردوبارشوں کا آج سے شروع ہونے والا نیا سلسلہ ہفتے کے روز تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

کرتارپور راہداری؛ بھارتی پنجاب کے وفد کی پاکستان آمد کا امکان - ایکسپریس اردوبھارتی پنجاب کے وزرا کا وفد 22 سے 28 اگست کے درمیان واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آسکتا ہے، ذرائع

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

    خبریں

    15 اگست 2019, جمعرات خبریں

    پچھلا خبر

    وسیم خان ایم سی سی کرکٹ کمیٹی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے - ایکسپریس اردو

    اگلا خبر

    احسان مانی کی ایم سی سی حکام سے ملاقات کے ثمرات سامنے آنے لگے - ایکسپریس اردو
    وسیم خان ایم سی سی کرکٹ کمیٹی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے - ایکسپریس اردو احسان مانی کی ایم سی سی حکام سے ملاقات کے ثمرات سامنے آنے لگے - ایکسپریس اردو