سبزی فروشوں کی ’’لوٹ مار‘‘ ہرے مصالحہ جات کی من مانی قیمتوں پر فروخت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سبزی فروشوں کی ’’لوٹ مار‘‘ ہرے مصالحہ جات کی من مانی قیمتوں پر فروخت -

ٹماٹر 80روپے کلو،ادرک لہسن400روپے کلوتک بیچاگیا،سبزی فروشوں کی ناجائزمنافع خوری روکنے میں کمشنرکی ٹیم ناکام فوٹو: ایکسپریسہر سال کی طرح امسال بھی سبزی فروشوں نے ہرے مصالحہ جات کی من مانی قیمتوں پر فروخت کی روایت قائم رکھی اور حسب معمول شہری انتظامیہ غفلت کی نیند سوتی رہی گراں فروشوں کو کھلی چھٹی دے دی گئی سبزی فروشوں نے بارشوں اور ترسیل کے مسائل کو جواز بناکر منہ مانگے دام وصول کیے۔

مہنگائی کا سلسلہ عید سے دو روز قبل ہی شروع ہوگیا ادرک لہسن 100 سے 120 روپے کلو اضافہ سے 400 روپے کلو قیمت فروخت کیے گئے، ٹماٹر عید سے قبل 40 سے 50 روپے کلو قیمت پر فروخت ہورہا تھا جو عید کے پہلے دوسرے دنوں میں 80 روپے کلو تک فروخت کیا گیا۔ دھنیے کی 10 روپے والی گڈی کی قیمت 40 روپے تک وصول کی گئی پیاز 70 سے 80 روپے کلو فروخت کی گئی لیموں کی قیمت عید الفطر کے بعد 40 روپے سے 50 روپے پاؤ تھی جو عید الاضحی پر ایک بار پھر 70 سے 80 روپے پاؤ تک پہنچ گئی۔

سبز مرچ بھی 60 سے 70 روپے پاؤ فروخت کی گئی کھیر ے کی قیمت نے 40 روپے اضافہ سے سینچری پوری کرلی سلاد کے پتے اور سلاد کے دیگر لوازمات بھی من مانی قیمتوں پر فروخت کیے گئے، سبزی فروشوں کا کہنا ہے کہ بارشوں کی وجہ سے ہرے مصالحہ جات کی ترسیل متاثر ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان نے بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ بھارت نے عیدالاضحی کے اہم تہوار پر لاکھوں کشمیریوں کومذہبی آزادی سے محروم
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی بھارتی پنجابی فوجیوں سے کشمیر کاز کی حمایت کی اپیلاسلام آباد:وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارتی فوج میں موجود پنجابیوں سے کشمیر کاز کی حمایت کی اپیل کردی۔ فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فوج کے پنجابی سپاہیوں کے نام گرمکھی میں پیغام دیتے ہوئے بھارت کے پنجابی فوجیوں سے کہا ہے کہ وہ کشمیریوں کیخلاف بھارتی فورسز کی […] Fawad sahb in sy appeal ke h or modi k leay wo chitrol wali language use kran jo ap non legue k lea kea krty thy hm apk sath han. Jo b msla kshmir ko ly k koi bold step ly ga muslim ummah ka hero ho ga in sha Allah Ab kashmir Azad hu jae ga Inshallah ......
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت Pakistan OccupiedKashmir IndianForces India PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk بڑی گل اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’میں نے جنرل فیض کی بات کی، آئی ایس آئی کی نہیں‘نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل بزنجو کے مطابق پاکستان میں سول اور ملٹری کے درمیان بہت ساری غلط فہمیاں اب بھی موجود ہیں اور ان کے خاتمے کے لیے سنحیدہ مذاکرات کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مزارِ قائد و اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقاریبمزارِ قائد و اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقاریب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی:مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبیوم آزادی:مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب Pakistan Karachi QuaidEAzam PakIndependenceWithKashmir PakistanZindabad StandWithKashmir 14August StandWithKashmiris IndependenceDay pid_gov MoIB_Official ArifAlvi FKdotPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »