فواد چوہدری کی بھارتی پنجابی فوجیوں سے کشمیر کاز کی حمایت کی اپیل

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر معاملے پر فواد چوہدری بھی میدان میں آگئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارتی فوج میں موجود پنجابیوں سے کشمیر کاز کی حمایت کی اپیل کردی۔

اپنے ٹویٹ میں وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے بھارت کے پنجابی فوجیوں سے کہا کہ وہ کشمیریوں کیخلاف بھارتی فورسز کی ناانصافی اور ظلم کا حصہ نہ بنیں، اور مقبوضہ کشمیر میں کسی بھی قسم کی ڈیوٹی انجام دینے سے انکار کردیں،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab kashmir Azad hu jae ga Inshallah ......

Fawad sahb in sy appeal ke h or modi k leay wo chitrol wali language use kran jo ap non legue k lea kea krty thy hm apk sath han. Jo b msla kshmir ko ly k koi bold step ly ga muslim ummah ka hero ho ga in sha Allah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت Pakistan OccupiedKashmir IndianForces India PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk بڑی گل اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان نے بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ بھارت نے عیدالاضحی کے اہم تہوار پر لاکھوں کشمیریوں کومذہبی آزادی سے محروم
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی پنجابی فوجی مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی سے انکار کردیں، فواد چوہدریبھارتی پنجابی فوجی مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی سے انکار کردیں، فواد چوہدری تفصيلات جانئے: DailyJang Matlab bat ab bhartiu k tarlay krmy tk a gae ha. Bhi tusi kos na kreu...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارتی وزیرخارجہ سے تشویش کا اظہار -بیجنگ: چین نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری حالیہ صورتحال اورپاکستان اوربھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پرایک بارپھرتشویش کااظہارکیاہے۔ V good NICE Bs yehe keh k bewakuf bana do koi action na lo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی زیدی کی چیئرمین این ڈی ایم اے سے مدد کی اپیلعلی زیدی کی چیئرمین این ڈی ایم اے سے مدد کی اپیل تفصيلات جانئے: DailyJang Air louto mulk ko aur corruption kero , jo pessea grib awam k.lye milta hai us ko apney aur buchoon k دوزخ ko bherney k lye mulk cy bhair bhij doo , mar 2 iss greeb awam ko . Wesey iss awam ko assey hi leaders sout kerty hain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رینجرز کی جانب سے متاثرین بارش میں راشن کی تقسیمرینجرز کی جانب سے متاثرین بارش میں راشن کی تقسیم تفصيلات جانئے: DailyJang Rashan? It s only a meal . What are you talking about?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »