چین کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارتی وزیرخارجہ سے تشویش کا اظہار -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارتی وزیرخارجہ سے تشویش کا اظہار

ریڈیو پاکستان کے مطابق چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی نے اپنے بھارتی ہم منصب سبریمنین جے شنکر سے بیجنگ میں ملاقات کے مقبوضی کشمیر اور پاک بھارت بڑھتی ہوئیی کشیدگیی پر تشویش کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہاکہ بھارت کی جانب سے جموں وکشمیر کی آئینی حیثیت کے خاتمے کے اقدام سے متنازعہ علاقے کی خصوصی حیثیت تبدیل ہوجائے گی جس سے خطے میں صورتحال کشیدہ ہوگی۔ بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکر نے پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتربنانے کی امیدظاہر کرتے ہوئے کہاکہ بھارت صبروتحمل کامظاہرہ کرنے اورعلاقائی امن واستحکام برقرار رکھنے کاخواہاں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bs yehe keh k bewakuf bana do koi action na lo

NICE

V good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور پاک-بھارت بڑھتی کشیدگی پر اظہارتشویش - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی اپوزیشن لیڈر کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویشلندن: (دنیا نیوز) برطانیہ کے اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ जिन्होंने आग लगाई थी उन्हीं की बात सुन रहा है पाकिस्तान? ان کا ھی تو کیا دھرا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر عمران خان کا ایرانی صدر کو فونمقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر عمران خان کا ایرانی صدر کو فون تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا ٹھٹھہ کا دورہ، نیا سیم نالہ تعمیر کرنے کا اعلان | Abb Takk Newsنکاسی آب کے لیے نئے نالے بنائیں جائیں گیں، پیپلز پارٹی سائیں قائم علی شاہ اپنے دور میں اسی کام کے لیے چالیس کروڑ لے گئے تھے جس سے موروثی سیاست کے پیٹ کی آگ بھری گئی 😎🇵🇰😎 Pehlay Jo Puranay Naalay Hain unn ko you Best Operational ker lo, Aisi Political Statements Ba'aad may Detay Rehna.😎🇵🇰😎
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارت کا ڈیوس کپ کا مقام پاکستان سے منتقل کرنے کا مطالبہ - Sport - Dawn NewsPakistan ka India ko dunya say ghayab honay ka mutalba
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی کا تھرڈ امپائر کے ذریعے نو بال کا تعین کرنے کا فیصلہآئی سی سی نے بین الاقوامی کرکٹ میں تھرڈ امپائر کے ذریعے نو بال کا تعین کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب فرنٹ فٹ نو بال پر تھرڈ امپائر نظر رکھیں گے۔ آئی سی سی کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ آئندہ 6 ماہ میں کچھ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »