کشمیریوں پر بھارتی مظالم، محسود و برکی قبائل کی ریلی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیریوں پر بھارتی مظالم، محسود و برکی قبائل کی ریلی تفصيلات جانئے: DailyJang

جنوبی وزیرستان کے محسود اور برکی قبائل نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ریلی نکالی ہے۔

محسود اور برکی قبائل کے افراد نے بھارتی غاصبانہ و ظالمانہ اقدامات کے خلاف کانی گرم ڈگری کالج سے کالج اسٹیڈیم تک مارچ کیا۔مظاہرین نے مارچ کے دوران مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف نعرے بھی لگائے۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے محسود اور برکی قبائل کے عمائدین نے کہا کہ ان کے آباؤ اجداد نے بھی کشمیر کے لیے بے دریغ قربانیاں دی تھیں۔

قبائلی عمائدین نے یہ بھی کہا کہ اب بھی ضرورت پڑنے پر محسود و برکی قبائل پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لوجی یہ تو گرفتار ھوئے سمجھو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

14 اگست کو کشمیریوں کی حمایت میں لاہور میں ریلی نکالیں گے: عثمان بزدارi sign deprecition Rally nikalne se kch nae hoga Sir... ان سے کہے ریکلی نکالنے کی جگہ جہاد پہ چلے جائے ۔۔ پہلی بار دیکھ رہے ہے حکومت وقت عملی اقدامات کی جگہ ریلیاں نکال رہی ہیں ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی خاتون نے پریانکا چوپڑا کو منافق قراردیدیاپاکستانی خاتون نے پریانکا چوپڑا کو منافق قراردیدیا ويڈيو لنک: DailyJang Very good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں عید الاضحیٰ کا پہلا روز مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا - ایکسپریس اردوعید الاضحیٰ پر بھی قوم کشمیریوں کو نہ بھولی اور بھارتی ظلم وستم سے نجات کیلئے اللہ کے حضور دعائیں مانگتے رہے کھڑی تو ہے۔ لیکن کشمیری عوام کے لئے لڑے گی کب؟۔ فوج کہاں کھڑی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوجی کشمیری جوانوں کو پیٹ کر ویڈیوز بنا رہے ہیں جن میں۔۔۔سینئر صحافی ...'بھارتی فوجی کشمیری جوانوں کو پیٹ کر ویڈیوز بنا رہے ہیں جن میں۔۔۔'سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ، حکومتی سطح پر عید سادگی سے منائی جائیگیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال اور کشمیریوں سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا آٹھواں روز: اشیائے خوردونوش کی قلتسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں، آٹھویں روز بھی کرفیو اور پابندیاں ہیں۔ کشمیری عوام پر زندگی تنگ کردی گئی، اشیائے خورد و نوش کی قلت ہے، بچے بھوک سے تڑپ رہے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں تباہی ہی تباہی ہے، لیکن کشمیریوں حوصلے بلند ہیں۔ مودی سرکار کی ڈھٹائی […] Kashmir The Extreme terror promoting Modi's siege of Kashmir is Challenge to Free Men. Attack is recognised & to be responded to with Force, Mass Murderers Modi-Netanyahu have never before seen. Such is the WILL of Prophet Mohammad & his Allah. Pakistan Multan Tehran
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »