میں امبیسیڈربن کر کشمیر کی آوازدنیا میں اٹھاؤں گا، وزیراعظم عمران خان -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان کا آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب مزید دیکھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan

وزیر اعظم عمران خان کا آزاد کشمیر اسمبلی سے خطابمظفر آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان آج آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ میں امبیسیڈربن کر کشمیر کی آوازدنیا میں اٹھاؤں گا۔

پاکستان میں آج یومِ آزادی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے اور اس اہم دن پر پاکستان کے عوام کشمیر کے عوام سے اظہارِ یکجہتی کرنے کے لیے آج کے دن کو یومِ یکجہتی کشمیر کے طور پر منا رہے ہیں۔ اس کے علاقہ اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصراورچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، گورنراوروزیراعلیٰ کےپی بھی اجلاس میں شریک ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں جشن آزادی کی تقریبات،کشمیر بنے گا پاکستان کی گونجwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی بھارتی پنجابی فوجیوں سے کشمیر کاز کی حمایت کی اپیلاسلام آباد:وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارتی فوج میں موجود پنجابیوں سے کشمیر کاز کی حمایت کی اپیل کردی۔ فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فوج کے پنجابی سپاہیوں کے نام گرمکھی میں پیغام دیتے ہوئے بھارت کے پنجابی فوجیوں سے کہا ہے کہ وہ کشمیریوں کیخلاف بھارتی فورسز کی […] Fawad sahb in sy appeal ke h or modi k leay wo chitrol wali language use kran jo ap non legue k lea kea krty thy hm apk sath han. Jo b msla kshmir ko ly k koi bold step ly ga muslim ummah ka hero ho ga in sha Allah Ab kashmir Azad hu jae ga Inshallah ......
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’میں نے جنرل فیض کی بات کی، آئی ایس آئی کی نہیں‘نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل بزنجو کے مطابق پاکستان میں سول اور ملٹری کے درمیان بہت ساری غلط فہمیاں اب بھی موجود ہیں اور ان کے خاتمے کے لیے سنحیدہ مذاکرات کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

راولاکوٹ آزاد کشمیر میں 73 یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہےراولاکوٹ آزاد کشمیر میں 73 یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے RawalkotAzadKashmir IndiaOccupiedKashmir PakistanStandsWithKashmir SaveKashmirFromTerroristModi KashmirWillBecomePakistan pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے73 یوم آزادی کے موقع پر عمران خان کا جموں و کشمیر میں خصوصی اجلاسپاکستان کے73 یوم آزادی کے موقع پر عمران خان کا جموں و کشمیر میں خصوصی اجلاس ImranKhan JammuAndKashmir IndependenceDay IndiaOccupiedKashmir SaveKashmir ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان یوم آزادی کل آزاد کشمیر میں منائیں گےاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان یوم آزادی کل آزاد کشمیر میں منائیں گے اور ان کے ہمراہ وفاقی وزراءبھی موجود ہوں گے ۔ یوم آزادی کل یوم یکجہتی کشمیرکے طورپرمنایا جائے گا،اس سلسلے میں قومی پرچم کے ساتھ ساتھ کشمیرکا پرچم بھی لہرادیئے گئے ہیں ۔ مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے راولپنڈی اور […] KashmirIsOurWeAreKashmir Kashmir_unrest PAKISTAN KashmirBleedsUNSleeps جہنم میں؟ یہی ایک جگہ ہے جہاں یہ جائیں تو پاکستانی خوش ہو گا۔ جب سے کشمیر پر شب خون مارا گیا تب سے سوئے رہنے والوں کا اب 15 اگست کو یوم سیاہ منانا بوکھلاہٹ کی نشانی ہے 15 اگست تو دونوں کا یوم آزادی ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »