وزیر اعظم مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے مذہب کو استعمال کر رہے ہیں:شہباز شریف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم معاشی بدحالی اور گورننس کے مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے مذہب کو استعمال کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی وی

ب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا لکھنا تھا کہ مذہب کا وزیراعظم کی جانب سے استعمال تشویش ناک ہے، عمران خان کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک دہائیوں پیچھے چلا گیا ہے۔

Really concerned with the way Prime Minister is using religion as a cover-up for the massive governance & economic breakdown the country has suffered in decades due to his policies. Such a self-serving approach will wreak greater damage upon the polity than is being understood.پاکستان مسلم لیگ کے صدر نے مزید لکھا کہ ایسی خودغرضی کی سیاست ملک کو سوچ سے زیادہ نقصان پہنچائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میری دعا ہے کہ ھماری انے والی نسل جمہوریت کو بینا دیکھیں صدارتی نظام میں پلے بڑھے۔ کیونکہ کرپٹ جمہوریت نے ھمارا جینا حرام کیا ہے

TT Badshah

مطلب کس level کا کمینہ ہے یہ۔۔۔ یہ دیکھیں آپ۔

Ohhhhhh just rubbish

Sharif khandan ki maHab se nafrat ka saboot ye hai ke inhun ne model town ma mazhabi jamat ke 100 banda marwa diye. Wo bhi bilawaja

اور تم تمام مزہبی لوگوں کو

چلو تم لوگ کی طرح جھوٹ پر جھوٹ بول کر لوگوں کا وقت برباد نہیں کر رہا ویسے ٹی ٹی کان ڈال گیا کچھ پتہ چلا ؟؟

کچھ یاد ہے پاکستانیوں نے2003940 درخواست دے گی اور ڈھائی سو روپیہ فی درخواست اور ٹوٹل رقم 500985000 بنتی ہے۔ اتنی رقم کون سا چور کھا گیا

Chal jhoteey

جی

یہودی بھی مسلمان ہو جائے تو یہ کنجر پھر بھی کنجر رہے گا

لعنت تمہاری سوچ پر

دنیا نیوز شریف خاندان کا پالتو نجس کتا ہے

ہمیں آپ سے کہیں زیادہ عمران خان کی بات پر یقین ہے

آپ مہنگائ کے ٹرک کی بتیوں کی مدد سے لوگوں کا خوں چوستے رہے ہیں اتنی دولت اکٹھی کر کے ہوکہ آپ کے برگر جیسے بچے سات نسلیں بھی بیٹھ کر لنگر کھا سکتی ہیں کیا یہ سچ نہیں ؟

تو پھر تمام مافیاز مذہب پہ عمل کرلیں

دنیا نیوز کا ابا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم سے گورنر خیبرپختونخوا اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات صوبے میں سیاسی صورتحال پر گفتگوپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر پشاور میں موجود ہیں جہاں ان سے گورنر خیبرپختونخوا  شاہ فرمان اور وزیر اعلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم سے گورنر و وزیر اعلیٰ کے پی کے کی ملاقاتوزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان نے ملاقات کی ،اس موقع پر صوبے میں سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی عوامی فلاح کے منصوبے ترجیحی بنیاد پر مکمل کرنے کی ہدایتوزیر اعظم عمران خان نے پشاور کا ایک روزہ دورہ کیا، وزیر اعظم سے گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ محمود خان کی ملاقات ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومتراوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومت PMImranKhan PTIGovernment Punjab RaviRiverFrontProject HasaanKhawar CMPunjabPK GovtofPunjabPK hasaankhawar ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا خصوصی مضمونوزیر اعظم کا خصوصی مضمون ARYNewsUrdu bohat time hay bhai in k pass. Rozana toa lecture suntay hain kisi na kisi taqreeb may or phir yeh column still !! Khan sab- sab sy pehly ap ny ghabrana ni Mulk ki gherb awam bahut jald marny wali he There No proper Jobs opportunities for new upcoming youth in this country.ImranKhanPTI The next election will be your against if Cryptocurrency banned BusImranKhanBus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی: وزیر دفاع پرویز خٹکوزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی، حکومت عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئی ہے۔  اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 2023
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »