وزیر اعظم سے گورنر خیبرپختونخوا اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات صوبے میں سیاسی صورتحال پر گفتگو

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم سے گورنر خیبرپختونخوا اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات ، صوبے میں سیاسی صورتحال پر گفتگو

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم سے گورنر اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال اور ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں نے وزیر اعظم کو فلاحی اور ترقیاتی کاموں ، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت اور عوامی فلاح کے منصوبوں کو تر جیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایات دیں ۔ ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر بھی موجود تھے ۔ وزیر اعظم کے آج کے سرکاری دورے میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے متعلق اہم فیصلے اور اقدامات بھی متوقع ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومتراوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومت PMImranKhan PTIGovernment Punjab RaviRiverFrontProject HasaanKhawar CMPunjabPK GovtofPunjabPK hasaankhawar ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم سے گورنر و وزیر اعلی خیبر پی کے کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بہت زیادہ پریشانی کی صورت میں سرفراز احمد سے مشورہ لیتا ہوں، بابر اعظم - ایکسپریس اردوبہت زیادہ پریشانی کی صورت میں سرفراز احمد سے مشورہ لیتا ہوں، بابر اعظم ویڈیو دیکھیں: BabarAzam SarfarazAhmad PCB ExpressNews زیادہ مشورہ مت لو ٹیم سے سیدھا باہر ہوگے ❤❤
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر کے رشتےدار سے بھتہ خوری : دو ملزمان گرفتار -درخشاں پولیس نےکلفٹن میں وفاقی وزیر کے رشتےدار کے گھر سے بھتہ طلب کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، مذکورہ ملزمان سیکیورٹی گارڈ تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر حریم شاہ کی وزیر داخلہ شیخ رشید سے دوستی کس طرح ہوئی ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پہلی مرتبہ اپنی اور وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی دوستی کی ابتداء سے متعلق لب کشائی کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 🌺🌺🌺 دوستو MarchAgainstKalaQanoon بمقابلہ پارلیمنٹ سے بازار حسن تک میڈیا نظریہ_پاکستان کو دھندلارہا ہے یادرہے پاکستان کا مستقبل اسلام ہے اور اسلام دشمن بروئے کار آرہے ہیں نامنظور JIDharna_HopeOfKhi JIDharna_SindhAssembly . .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر کا ’کنگنا کے گالوں‘ سے بھی اچھی سڑکیں بنانے کا اعلانجماترا میں 14 ورلڈ کلاس روڈز کی تعمیر جلد شروع ہو گی: کانگریس ایم ایل اے عرفان انصاری 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 ویسے جیو والے واقعی بغیرت ہیں...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »