مجھے وہ دن یاد ہے جب ہم ساتھ بیٹھے تھے اور۔ ۔ ۔ انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کیلئے محبت بھرا پیغام جاری کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'مجھے وہ دن یاد ہے جب ہم ساتھ بیٹھے تھے اور۔ ۔ ۔' انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کیلئے محبت بھرا پیغام جاری کردیا

تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی کے ریٹائرمنٹ کے بعد اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا پر ان کی تصویر شیئر کی جس کے ساتھ ہی انھوں نے ایک پیغام بھی لکھا جس سے ذریعے انھوں نے اپنے شوہر سے اپنے دل کی بات بھی کہی۔

اداکارہ نے لکھا کہ ”مجھے وہ دن یاد ہے جب ہم ساتھ بیٹھے تھے اور آپ کی داڑھی میں سفید ی دیکھی، میں نے آپ کی ترقی دیکھی آپ کے اندر اور آپ کے ساتھ تبدیلی دیکھی۔میں نے آپ کی انڈین کرکٹ ٹیم کے کیپٹن کے حوالے سے آپ کی ترقی دیکھی۔مجھے فخر ہے کہ آپ کی قیادت میں انڈین کرکٹ ٹیم نے جو کامیابیاں حاصل کی،لیکن مجھے فخر ہے کہ آپ نے جو ترقی حاصل کی میں اس میں آپ کے ساتھ ہوں“.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ShiningSadaf اب دیکھیں اس اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں یہاں بھی یو ٹیوب فیس بک اب اگر بکواس share کی تو reportpemra

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام - ایکسپریس اردوکپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام مزید پڑھیں: ViralKholi AnushkaSharma expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انوشکا کا کوہلی کے نام پیغام: ’آپ نے کبھی بھی لالچ نہیں کیا اس عہدے کے لیے بھی نہیں‘ - BBC News اردووراٹ کوہلی کا انڈیا کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے علیحدگی کا اعلان: انوشکا کا اپنے شوہر کے لیے پیار بھرا پیغام اور سوشل میڈیا پر انڈین کرکٹ بورڈ تنقید کی زد میں That's nice she's always just support him even in a worst crisis
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کپل نے اہلیہ گنی سے محبت کا اظہار کیسے کیا تھا؟میں اور گنی شادی سے قبل ساتھ تھیٹر کیا کرتے تھے، ایک دن گنی نے مجھے فون کیا تو میں نے شراب پی رکھی تھی: کپل شرما مزید پڑھیں:GeoNews KapilSharma kapilsharmaonnetflix
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام - ایکسپریس اردوکپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام مزید پڑھیں: ViralKholi AnushkaSharma expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف ڈیل مانگ رہے ہیں کہ ہمیں لندن جانے دیں: شہباز گل03:02 PM, 16 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, فیصل آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے الزام لگایا ہے کہ شہباز شریف نے ڈیل مانگی ہے کہ مجھے، مریم اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی ملٹی بلین ڈالر گیمنگ انڈسٹری ای اسپورٹس میں انٹری،یو اےای کاسرمایہ کاری کا اعلاناسلام آباد:پاکستان ملٹی بلین ڈالر گیمنگ انڈسٹری ای اسپورٹس میں انٹری کیلئے تیار ہے،یو اے ای کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »