وزیرمال پنجاب کا سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار، وزیراعلی کو خط لکھ دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پنجاب حکومت میں وزیر مال کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنھبالنے والے نواب زادہ منصور علی خان نے سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار کردیا اور اس حوالے سے وزیراعلی کو خط لکھ دیا ہے۔ وزیر مال نواب زادہ منصو

ر علی خان نے وزیر اعلی چوہدری پرویز الہی کو خط میں پروٹوکول لینے سے معذرت کرلی ہے اور کہا ہے کہ موجودہ ملکی معاشی صورتحال میں میرا ضمیر پروٹوکول کی اجازت نہیں دیتا۔ نوابزادہ منصور احمد خان نے سرکاری گاڑی، گھر اور عملہ واپیس لینے کی درخواست کی ہے۔

نوابزادہ منصور احمد خان پی پی 271 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں، وہ مرحوم سیاستدان نوابزداہ نصراللہ خان کے صاحبزادے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شاباش ٹیم عمران

Bravo....

باپ نوابزاہ نصر اللہ خان ایک عظیم انسان تھے اللہ کرے منصور خان بھی ایسا ہو۔

In most developed Western countries Ministers do NOT have any Security entourage like in Pakistan 🇵🇰, a tradition of British Colonial Raj treating others as second class citizens. Look up even the meanings of 'Protocol', it doesn't mean blocking the roads for public.

Good

یقیناً بہتریں فیصلہ 👏👏👏

MashaAllah achi bat hy

کوئی تو انسان کا بچہ نکلا

Well done

زندہ باد ۔

ویلڈن اوئے

Haha dramy bazian start . Ksy bhnchod actor akhty kiy han faiz hemeed kuti k buchy ne pti main

Umeed kerte Hain aisa or log bhe karenge or Punjab ka logon jinko need hai un ki help karenge

Baraa E Koi Gairaatman Politician ha.

بلے او تیری یہ ھے بلے کی برکت

Good 👍

زبردست اِقدام 👏👏👏

ویسے بھی پاکستان اپنا دیس ہے تو اپنے لوگوں سے ڈر کیسا

بہترین فیصلہ تقلید کرنی چاہئے سب کو

ArFeenK23 بہترین فیصلہ سب کو رول ماڈل بننا ہوگا

Inquilab ko ab koi nhi rok skta

MAhmedbaig اللہ سب کو توفیق دے

looty Basit ki yeh bnda syasat dafnae ga IA

بہت اچھا۔ اللّہ کرے حقیقت بھی ایسی ہو

یہ نواب زادہ نصراللہ خان کے بیٹے نواب زادہ منصور احمد خان ہیں اور یہ ہمارے حلقے کا ایم پی اے ہے اس نے ہمارے گاؤں میں پانچ کلومیٹر کی کارپوریٹ سڑک بنوائی ہے حلقہpp 271

AQzoone ماشاءاللہ

Good

ڈرامے ہیں اور تو کچھ نہیں جناب جس سیٹ پر ہیں ہوا تو پیسہ ہی بہت ہوتا ہیں

وہ صرف مال بنانا چاہتے ہیں

Great Nawab Shb❤️❤️😘😘

سرکاری گاڑی، گھر اور عملہ واپس کر دیا ۔۔۔ good

Jo be ho is dor mai es ke ye baat he kafi hai.... Salute u sir

good

کوئی تو انسان نکلا ان شیطانوں کی بستی میں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیاض الحسن چوہان کی پنجاب کابینہ میں انٹری, وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقررفیاض الحسن چوہان کی پنجاب کابینہ میں انٹری, وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقرر تفصیل: PElahiofficial CMPunjabPervaizElahi spokesperson Fayazchohanpti PTIofficial InsafPK imrankhanPTI ImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا پنجاب حکومت کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ لینے کا فیصلہعمران خان کا وزراء کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کسی صورت کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کو وزیراعلی پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہفیاض الحسن چوہان کو وزیراعلی پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ FayazulHassanChohan PTI PunjabCabinet MoIB_Official GovtofPunjabPK Fayazchohanpti PTIofficial ChParvezElahi Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے حلف اٹھالیا - Urdu پنجاب کابینہ کی حلفلاہور: پنجاب کابینہ کے 21 اراکین اسمبلی نے صوبائی وزرا کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی 21 رکنی کابینہ نے ہفتے کو اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیاوزرا میں مسلم لیگ ق سے کوئی وزیر شامل نہیں ہے جبکہ کابینہ میں صرف ایک خاتون کو شامل کیا گیا ہے۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے گورنر ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب نے 21 رکنی کابینہ سے عہدوں کا حلف لے لیاپنجاب کابینہ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی، وزیراعلیٰ پروزیز الٰہی نے بھی تقریب میں شرکت کی admirial_views Imrani fitney selected DAKAIT government Namanzoor! CRORO lanat gadar generals judges anchor's or unki families pe jinho ne imrani fitney ko banaya or support kr rhy!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »