بارشوں نے کراچی انتظامیہ کا پول کھول دیا، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، سفر کرنا عذاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کراچی میں مون سون کی حالیہ بارشوں میں شہر کے روڈ انفراسٹرکچر کوشدید نقصان پہنچا، انتظامیہ کی کارکردگی کے تمام پول کھل گئے۔ مسائل کے حل کے لیے بنایا جانے والا نیا ضلع کیماڑی ہو، کورنگی، شرقی یا

پھر ملیرسب ہی جگہ صورتحال بدترین ہے۔

چودہ سال سے سندھ پرراج کرنے والی پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت جس کی خراب کارکردگی حالیہ برسات میں ایک بار پھرسامنے آ گئی۔ ابر رحمت برسی تو دہرے معیار کی بنی سڑکیں بہہ سی گئیں۔ نام تھا کہ مسائل حل کیے جائیں گے ، اسی لیے نیاضلع کیماڑی بنا لیکن حالات بہتر نہیں ہوئے۔ کیماڑی ہی نہیں، کورنگی، ملیر، اور ضلع شرقی کی بیشتر ٹوٹی پھوٹی شاہراہیں شہریوں کو مہروں ہڈیوں سمیت مختلف تکالیف میں مبتلا کر رہی ہیں۔

چاروں اضلاع میں شاہراہوں کی تعمیر ومرمت کے لیے کروڑوں روپے کے فنڈز درکار ہیں لیکن شہری کہتے ہیں جب تک حکمرانوں کی نیت نیک نہ ہو تو مسائل حل نہیں ہو سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی ائیرپورٹ پر بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کر دیاممکنہ بارشوں سے پیداصورتحال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کیے جائیں جبکہ بین الاقوامی اور ملکی سیٹلائٹ ایریا کے عقب میں بارش کے پانی کا بہاؤ ممکن بنایا جائے، سی اے اے حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بارشوں کی پیشگوئی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی ائیرپورٹ پر الرٹ جاری کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارشوں کی پیشگوئی کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے  کراچی ایئر پورٹ پر الرٹ جاری کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مون سون کا چوتھاسپیل محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے بارش کی پیشگوئی کر دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ میں مون سون کے چوتھے سپیل کا  آغاز ہوگیا،محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے بارش کی پیشگوئی کر  دی ہے ،جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پھر لوڈشیڈنگ کا عذاب، شہریوں کو مشکلات کا سامناشہر میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ یا شیڈول میں تبدیلی نہیں کی گئی: ترجمان کے الیکٹرک But you will get bill on time with expensive units 😂 غلاط انسان ذیادہ ھے دنیا میں جیسے عمران خان کے ساتھ ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مصطفیٰ کمال کا کراچی والوں کو چوکیدار بدلنے کا مشورہجس گھر کا چوکیدار چوروں سے مل جائے اس گھر کو کوئی نہیں بچا سکتا: مصطفیٰ کمال کراچی کا مئیر حافظ نعیم الرحمن. ان شا اللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمزریسلنگ‘انعام بٹ ‘ زمان انور نے چاندی ‘عنایت نے کانسی کا تمغہ جیت لیالاہور(سپورٹس رپورٹر)برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل جیت لیا جس کے بعد پاکستان کے میڈلز جیتنے کی تعداد تین ہوگئی۔ قومی ریسلر عنایت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »