وزیراعظم اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس کی جانب سے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر مسترد ہوئی مزید پڑھئے: ExpressNews

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر مسترد کر دی۔دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ الیکشن کمیشن کس اختیار کے تحت وزیر اعظم کو نااہل کرسکتا ہے؟ عندلیب عباس کے وکیل نے استدعا کی کہ مجھے وقت دیا جائے۔ جسٹس شہد وحید نے ریمارکس دیے کہ آپ نے چھٹیوں میں کیس زور دیکر لگوایا ہے اس لیے مزید وقت نہیں دیا جائے گا۔

عندلیب عباس کا درخواست میں موقف تھا کہ شہباز شریف اور انکی کابینہ نے اشتہاری ملزمان کے ساتھ ملاقاتیں کیں، بیرون ملک میں مقیم اشتہاری ملزمان کو سرکاری راز بتائے گئے، شہباز شریف سمیت انکی کابینہ نے قانون کی خلاف وزری کی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس نے کہا کہ ہمارا کیس بالکل اوپن کیس ہے، ریاست کو مطلوب اشتہاریوں کے ساتھ مل کر راز ڈسکس ہوئے ۔

عندلیب عباس نے کہا کہ اب درخواست لیکر آتے ہیں تو کہا جاتا ہے کہ آپ نے دستاویزات نہیں لگائیں، کبھی کہا جاتا ہے آپ نے درخواست میں دستخط نہیں کیے لیکن آپ جتنا مرضی تاخیر کرلیں ہم انکے پیچھے ہیں، پاکستان کی خودمختاری سمیت سب کچھ داؤ پر لگایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیوایم کی درخواست خارج، بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی ہونگے - ایکسپریس اردوحقائق کا تعین ہونے پر ہی قانونی نکات عدالت میں اٹھائے جاسکتے ہیں، سپریم کورٹ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی اکثریت کی پنجاب اور کے پی کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی مخالفتاسلام آباد : تحریک انصاف کی اکثریت نے پنجاب اور کے پی کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی مخالفت کردی۔................. اچھی رائے Ye pagal to ni hn .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس، ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کر لیاپشاور: (دنیا نیوز) ایف آئی اے خیبرپختونخوا نے فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو طلب کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس، ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کر لیاپشاور: (دنیا نیوز) ایف آئی اے خیبرپختونخوا نے فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو طلب کر لیا۔ سب کو رندہ پھرنے دیں کیا کوئ عدالت ایف أئ اے کو تحقیقات سے روک سکتی ہے۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سینیٹرز کی جیل میں شہباز گل سے ملاقات، تشدد پر اظہار تشویشوفد میں سینیٹر شہزاد وسیم، سینیٹر سیف اللہ نیازی، سینیٹر شبلی فراز ، سینیٹر اعظم سواتی، سینیٹرعبدالقادر ، سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور سینیٹر سردار گُردیپ سنگھ شامل تھے hum koi gullam hine 🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماحلیم عادل کی ضمانت منسوخ گرفتاری کا حکمکراچی: عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ کر کے گرفتاری کا حکم دے دیا۔اینٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »