تحریک انصاف کی اکثریت کی پنجاب اور کے پی کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی مخالفت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کی اکثریت کی پنجاب اور کے پی کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی مخالفت arynewsurdu pti

اسلام آباد : تحریک انصاف کی اکثریت نے پنجاب اور خیبر پختوںخواہ کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی مخالفت کردی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت سینئر رہنماؤں کی تین میٹنگز ہوئیں ، جس میں 2صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر غور کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روزمیٹنگ میں بھی اکثریت نے پنجاب اور کے پی اسمبلیاں توڑنے کی مخالفت کی۔اس حوالے سے رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ پنجاب کےعوام نےضمنی انتخابات میں دوبارہ حکومت کا مینڈیٹ دیا ہے۔

یاد رہے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ گارنٹی دیتا ہوں کے پی اور پنجاب اسمبلی تحلیل کریں تو قومی اسمبلی تحلیل کر دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کے پی اور پنجاب اسمبلی تحلیل کریں اور قومی اسمبلی کےاستعفوں کی تصدیق کرادیں، ایسی صورت میں یقین دہانی کراتا ہوں ضمنی الیکشن نہیں عام انتخابات ہوں گے۔

بعد ازاں پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے بھی رانا ثنااللہ کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے کہا تھا کہ تحریک انصاف آج کےپی اور پنجاب اسمبلی تحلیل کریں کل عام انتخابات کا اعلان کر دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye pagal to ni hn .

اچھی رائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں ریسکیو 1122 نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے:وزیراعلیٰ پنجابپنجاب میں ریسکیو 1122 نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab ChPervaizEIahi pesrescue1122 GovtofPunjabPK CMPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس :ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کی مزید 5 کمپنیوں کا سراغ لگا لیاوفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کی مزید 5 کمپنیوں کا سراغ لگا لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang جس میں ایک کمپنی وہ ہے جوناجائز بچے پیدا کرتی ہے اور وہ پچے بڑے ہو کر صحافت میں آ کر اپنے ناجائز باپوں کو ڈیفینڈ کرتے ہیں جو امریکی غلام، دلال ہیں اور ملک کو کھٹمل کی طرح چوس رہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیںاسلام آباد ، فیصل آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحرک انصاف  کے چیئرمین عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، انہوں ںے 30 کروڑ کے اثاثے اور بشریٰ بی بی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا ردعمل آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات مسترد کر دیے، یاد رہے کہ عمران خان نے کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'چلتے چلتے 75 سال ہوگئے، کب آئے گا پاکستان؟'علی عباس نے اپنی انسٹاگرام کی اسٹوری پر ایک پرانی مونوکروم فوٹو شیئر کی ہے۔ 2018 میں یہ پاکستان میں تھا اے ٹرک کی بتی جے۔۔۔۔۔۔ جب تک اِس ملک پر نواز زرداری جیسے لوگ مسلط رھے گیں شاید کبھی نا آۓ پاکستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے 30 کروڑ سے زائد اثاثے، اہلیہ کے نام 698 کنال اراضیاین اے 108 کے ضمنی انتخاب کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan بریکنگ نیوز نوازشریف کی برطانوی عدالت میں تمام اپیلیں خارج۔ عدالت نے 25 ستمبر تک برطانیہ سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ بھگوڑا نوازشریف پاکستان مجبوری کی وجہ سے آئے گا اور پاکستان میں موجود کچھ حرام خور اور بھکاری لفافے صحافی جھوٹا پروپیگنڈا کریں گے وہ پاکستان کے لیے واپس آ رہا ہے Evaan Field jis me apky Abu nawaz shareef rehty hain wo sirf or sirf 43 crore rupy k flates hain .... Os k elaawa pakistan me Arbo rupy ki chori or qatri khath or tuhfy ....Baap Dada bachy or bachon k bachy Hahaha .....sub k sub chor
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »