فارن فنڈنگ کیس، ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کر لیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ذرائع کے مطابق فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے اہم رہنماؤں کو طلب کیا گیا ہے۔

سابق سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر، صوبائی ممبر فنانس محمد محسن داؤد، پارٹی کے سابق سیکرٹری جنرل اور خیبرپختو نخوا کے سابق گورنر شاہ فرمان اور پی ٹی آئی کے صوبائی فنانس سیکرٹری محمد عمران کو بھی طلب کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فارن فنڈنگ کیس، ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کر لیاپشاور: (دنیا نیوز) ایف آئی اے خیبرپختونخوا نے فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو طلب کر لیا۔ سب کو رندہ پھرنے دیں کیا کوئ عدالت ایف أئ اے کو تحقیقات سے روک سکتی ہے۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس :ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کی مزید 5 کمپنیوں کا سراغ لگا لیاوفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کی مزید 5 کمپنیوں کا سراغ لگا لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang جس میں ایک کمپنی وہ ہے جوناجائز بچے پیدا کرتی ہے اور وہ پچے بڑے ہو کر صحافت میں آ کر اپنے ناجائز باپوں کو ڈیفینڈ کرتے ہیں جو امریکی غلام، دلال ہیں اور ملک کو کھٹمل کی طرح چوس رہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس : ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو طلب کرلیاممنوعہ فنڈنگ کیس : ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو طلب کرلیا arynewsurdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews MainhoonARY ایف آئی اے سستی شہرت حاصل کرنے کے چکر میں Me Hamesha ARY k sath hun نون لیگ اور پیپلز پارٹی والوں کا کیس نہ سنے گا وہ فنڈز تو عوام کے سامنے نہیں آنے چاہیے 50 ڈالر 100 ڈالر والے غیر ملکی پاکستانیوں کو ممنوعہ کہہ کے فخر محسوس کرئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت، 18 اگست کو باقاعدہ سماعتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت، اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بنچ 18 اگست کو مقدمے کی سماعت کرے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ کا حمزہ شہبازکو دوبارہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کو دوبارہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دیر میں دھماکے سے سیکیورٹی فورس کے دو اہلکار شہید - ایکسپریس اردوشہید ہونے والے 30 سالہ سپاہی ساجد علی اور 32 سالہ سپاہی عدنان ممتاز کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »