وزیراعظم کا سرکاری افسران کی کارکردگی جائزہ رپورٹس میں تاخیر کا نوٹس

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سرکاری افسران کی کارکردگی جائزہ رپورٹس میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم عمران خان نے افسران کی کارکردگی جائزہ رپورٹس میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹس بروقت مکمل

کرنے کی ہدایت جاری کردیں۔

سرکاری افسران کی کارکردگی جائزہ رپورٹس میں تاخیر پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیراعظم کی ہدایت کی روشنی میں وفاقی سیکریٹریز، چیف سیکرٹریز اور اداروں کے سربراہان کو خصوصی خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ 2022 سے وزیراعظم کے احکامات پر عمل درآمد یقینی بنانا ہوگا، سیکرٹریز، چیف سیکرٹریز اور اداروں کے سربراہان کو رپورٹس کی بروقت تکمیل یقینی بنانا ہوگی،ہر وزارت، ڈویژن کو ہر سال اپریل کے پہلے ہفتے میں سٹیبلشمنٹ ڈویژن کو رپورٹ کرنا ہوگا اور سٹیبلشمنٹ ڈویژن کو افسران کی سالانہ جائزہ رپورٹ سے آگاہ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It's only just a formality

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا دورہ پشاور۔۔ مہنگائی کا اعتراف کرلیاوزیراعظم کا دورہ پشاور۔۔ مہنگائی کا اعتراف کرلیا آلیکشن کمیشن اگر فارن فنڈنگ فیصل واڈا کیس کا فیصلہ نہ لٹکاۓ رکھتے۔تو آج وزیراعظم کو الیکشن کمیشن جیسے ائینی ادارے کی کھلے عام توہین کرنے کی جراءت نہ کرتے۔ آگر اپنے ادارے کی عزت نہیں کروا سکتے۔تو چھوڑ دیں۔وگرنہ جان بوجھ کے توہین پر نااہلی بنتی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے بانی کارکن کا انتقال، وزیراعظم عمران خان کا اظہار افسوسیہ کب مرے گا فرعون اتنی جلدی کہاں مرتا ہے ؟ بھارتی طیارے آجکل ایسے گر رہے ہیں جیسے پاکستانی عوام کی نظروں سے عمران خان۔😁😁
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امپائر کا عجیب و غریب وائیڈ بال کا اشارہ توجہ کا مرکز بن گیا🤣 Bravo! Ye konsa new cartoon he market main 😅😅😅
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت پاکستان نے ملک سے فرار ہونے کے خدشے کے پیش نظر سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ Absolutely Well done! Highly appreciated. چور اسی طرح بھاگ جاتے ہیں اور عدالتی کاروائی درمیان میں ہی رہ جاتی ہے - اک واری سزا سن لیون اس دے بعد جہڑا مرضی ہوندا رہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا بیجنگ میں شیڈول وِنٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا نوٹس ، صوبائی وزیر کی وزیراعظم کے دورہ پشاور سے متعلق وضاحتپشاور: صوبائی وزیر کامران بنگش نے وزیراعظم کے دورہ پشاور پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا دورہ روزمره امور مملکت کا حصہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »