وزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی اے کے طیارہ حادثہ پر گہرے دکھ و رنج کااظہار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی اے کے طیارہ حادثہ پر گہرے دکھ و رنج کااظہار Karachi CMPunjab PIAPlaneCrash CrashLanding Deaths PIA Pakistan UsmanAKBuzdar pid_gov GOPunjabPK MoIB_Official Official_PIA

واقعہ پر گہرے دکھ و رنج کااظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا کہ طیارے کے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی ہے۔طیارہ گرنے کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی صدمہ ہواہے

- ہماری تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں - پنجاب حکومت دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے - جن کے پیارے حادثے میں بچھڑ گئے ان کا دکھ الفاظ میں بیان نہیں کیاجاسکتا - وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا کے باعث رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کے انتقال پر اظہار تعزیتلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا کے باعث پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا طیارہ گرنے پر دکھ کا اظہارپولیس، رینجرز، روینیو کا عملہ جائے وقعہ پر پہنچ کر امداد کاموں میں حصہ لیں اور مجھے پل پل کی رپورٹ دی جائے، سید مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang تواڈیاں جاندیاں لتاں دکھدیاں سن۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرانسپورٹ فیڈریشن کا پنجاب میں فوری پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلانعصمت اللّٰہ نیازی نے کہا کہ موٹروے پروفاقی حکومت کے ایس او پیز کے تحت کرائے میں رعایت نہیں کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید کے فوری بعد تھیٹر، ریسٹورنٹس کو بھی اجازت دینے کا فیصلہAb corona nanga nachay ga... Shame on this government PTIofficial
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید کے فوری بعد تھیٹر، ریسٹورنٹس کو بھی اجازت دینے کا فیصلہپنجاب حکومت کا عید کے فوری بعد تھیٹر، ریسٹورنٹس کو بھی اجازت دینے کا فیصلہ PunjabGovernment CoronaVirus EidUlFitr LockDown Eased Reopened Restaurants Theaters SOPs UsmanBuzdar pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »