وزیراعلیٰ سندھ کا طیارہ گرنے پر دکھ کا اظہار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس، رینجرز، روینیو کا عملہ جائے وقعہ پر پہنچ کر امداد کاموں میں حصہ لیں اور مجھے پل پل کی رپورٹ دی جائے، سید مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی اور ڈی آئی جی کو فون پر علاقے میں فوری پہنچنے اور حادثے میں متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے کی ہدایت کردی۔

لاہور سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی ایک پرواز کراچی میں لینڈنگ سے ایک منٹ قبل حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے ہدایت کی ہے کہ اسپتالوں میں فوری بلڈکا بندوبست کیا جائے اور فوری سینئر ڈاکٹرز کو ڈیوٹی پر پہنچنے کی ہدایت کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تواڈیاں جاندیاں لتاں دکھدیاں سن۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہواشگنٹن : امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکورونا کیخلاف جنگ میں ہم ایک ساتھ ہیں۔ دو نمبر کے مال پر بھی شکریہ وصول کیا۔ کیا بات ہے Surprised,, O brilliant. Why are Pakistani doctors/paramedics protesting every other day about the lack of PPEs? Are we surplus? If yes, why aren't doctors getting them?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ محفوظامریکی حکام کے مطابق لڑاکا طیارہ ایف 35 تربیتی پرواز پر تھا کہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ man made machinery is never perfect as compare system of nature
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہ Karachi Airport PIA PlaneCrash CAA ResidentialArea pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گر گیا، 100 سے زائد افراد کے سوار ہونے کی اطلاعات ،تین لاشیں ہسپتال منتقل، طیارہ مکمل تباہ ہوگیا: نجی ٹی وی چینل کا دعویٰکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کی ماڈل کالونی میں پی آئی اے کا طیارہ گرگیا ہے  اور نجی ٹی وی چینل  کے مطابق چیئرمین پی آئی اے کاکہنا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ‘پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ لینڈنگ سے قبل گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والی پرواز لاہور سے کراچی آ رہی تھی اور اس پر 107 افراد سوار تھے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ پاکستانی فوج نے PIA کا لاھور سے آنے والا ایئر بس طیارہ کراچی ایرپورٹ کے قریب مار گرایا کرنل_کی_بیوی سے توجہ ہٹانے کیلئے انا للہ و انا الیہ راجعون What a tragic loss in Ramadan.. probably people traveling home for Eid.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »