’کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ‘

’کراچی میں لاہور سے آنے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ‘

22/05/2020 1:21:00 PM

’کراچی میں لاہور سے آنے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ‘

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ لینڈنگ سے قبل گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والی پرواز لاہور سے کراچی آ رہی تھی اور اس پر 107 افراد سوار تھے۔

جائے حادثہ سے دھویں کے بادل اٹھتے دیکھے جا سکتے ہیںپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہوائی اڈے کے قریب ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے اور اس حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔سول ایوی ایشن کے ترجمان کے مطابق یہ ایئر بس اے 320 طیارہ ملک کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کا تھا اور لاہور سے کراچی آ رہا تھا کہ لینڈنگ سے قبل حادثے کا شکار ہو گیا۔

پی ٹی آئی رہنما اور سماجی کارکن ابرار الحق بھی کورونا وائرس سے متاثر جاسوسی کا الزام: پاکستانی سفارتی عملے کے اراکین کو انڈیا چھوڑنے کا حکم پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار امریکا کیلئے براہ راست پرواز روانہ

پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بظاہر طیارے کا لینڈنگ گیئر نہیں کھل سکا اور وہ اوپر اٹھتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا لیکن حادثے کی حتمی وجہ تحقیقات کے بعد ہی سامنے آ سکے گی۔ترجمان نے بتایا ہے کہ پی آئی اے کی یہ پرواز پی کے 8303 دوپہر ایک بجے لاہور سے روانہ ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیےاسلام آباد: پاکستانی فضائیہ کا ایف 16 تباہ، پائلٹ ہلاکحکام کے مطابق طیارے پر 99 افراد سوار تھے جن میں عملے کے آٹھ ارکان اور 91 مسافر شامل ہیں۔پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق طیارہ ماڈل کالونی کے قریب جناح گارڈن نامی آبادی پر گرا اور اس حادثے میں متعدد مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

طیارہ گرنے کے بعد اس میں اور اس کی زد میں آنے والی گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ ٹی وی پر دکھائی دینے والی فوٹیج میں بھی جائے حادثہ سے دھوئیں کے کالے بادل اٹھتے دیکھے جا سکتے ہیں۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں اور حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جائے حادثہ سے دور رہیں تاکہ امدادی کارروائیوں میں خلل پیدا نہ ہو۔

تاحال حکام کی جانب سے حادثے کی وجوہات اور اس سے ہونے والی جانی اور مالی نقصانات کے بارے میں کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی ہے تاہم آبادی پر گرنے کی وجہ اس حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔خیال رہے کہ پاکستان میں کوورنا کی وبا پھیلنے کے بعد اندرونِ ملک پروازوں کا سلسلہ دو ماہ تک معطل رہنے کے بعد حال ہی میں شروع ہوا ہے۔

پاکستان میں پیش آنے والے فضائی حادثات کی تاریخپاکستان میں فضائی حادثات کی ایک لمبی تاریخ ہے اور اس میں سویلین اور اور فوجی طیارے دونوں شامل ہیں۔بین الاقوامی فضائی حادثوں اور ہنگامی مواقع پر نظر رکھنے والے تنظیم 'ایئر کرافٹ کریشز ریکارڈ آفس' کے مطابق پاکستان میں 80 سے زیادہ ایسے حادثے ہوئے ہیں جن میں 1000 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔

گذشتہ برس جولائی میں راولپنڈی میں آرمی ایوی ایشن کا ایک چھوٹا طیارہ معمول کی پرواز کے دوران موہڑہ کاہلو کے علاقے میں آبادی پر گر کر تباہ ہوا تھا جس کے نیتجے میں پانچ فوجیوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک ہوئے تھے۔اس سے قبل دسمبر 2016 میں صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر چترال سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے کا ایک جہاز حویلیاں کے قریب گرا تھا۔ حادثے کا شکار ہونے والے اس مسافر طیارے میں 42 مسافر اور عملے کے پانچ اراکین سوار تھے۔

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کےدو اہلکاروں پرتشدد،24 گھنٹےمیں ملک چھوڑنےکا حکم عوام کیلئے خوشخبری،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات سستی کردیں،نوٹیفیکیشن جاری امریکہ کے ایک پُر اسرار صحرا کا تمدن

20 اپریل سنہ 2012 کو نجی ایئر لائن بھوجا ایئر لائن کی پرواز اسلام آباد میں لوئی بھیر کے قریب گر کر تباہ ہوئی تھی، اس میں 127 افراد سوار تھے۔اس برس نومبر میں کراچی میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوا تھا اور اس حادثے میں 12 افراد ہلاک ہوئے تھے۔پاکستان کی فضائی تاریخ کا سب سے جان لیوا حادثہ اسلام آباد کے قریب 28 جولائی سنہ 2010 کو پیش آیا تھا جب نجی ایئر لائن ایئر بلیو کی پرواز مارگلہ کی پہاڑیوں سے جا ٹکرائی تھی اور اس میں سوار 152 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

اس سے قبل دس جولائی سنہ 2006 کو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا فوکر طیارہ ملتان ایئر پورٹ سے اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اُس میں 45 افراد ہلاک ہوئے جن میں ہائی کورٹ کے دو جج، فوج کے دو بریگیڈیئر اور بہاؤ الدین ذکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی شامل تھے۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز یا ابتدا میں پاک ایئر ویز کو 12 حادثے اندرونِ ملک پیش آئے جن میں سے پانچ حادثے فوکر طیاروں کے تھے۔ سنہ 2006 میں ملتان میں فوکر طیارے کے حادثے کے بعد ان طیاروں کا استعمال بند کر دیا گیا تھا۔ مزید پڑھ: BBC News اردو »

Ufffff PIA Plane Crash PK8303 |Plane Crash Footage|last conversation of Pilot | Deeply sad .... یا اللہ رحم فرما ۔۔۔ آمین اناللہ واناالیہ راجعون😢 Afsos ریلوے کے بعد اب پی آئی اے بھی.... یہ خون خاک نشیناں تھا، رزق خاک ہوا. بس بادشاہوں کی بادشاہیاں قائم رہیں. بادشاہ سلامت کی خیر. Unfortunate & sad.. انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ Did you mean UK, USA And other developed countries have never seen Air crashes in their own countries? Extremely cheap way of of reporting... إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ رحم کرے اور آسانی کا معاملہ فرماۓ 😥إنا لله وإنا إليه راجعون اللهم اغفر له وارحمه وعافه

my condolence to the family and friends, Heart breaking news ...💔 ماڈل کالونی کراچی میں جہاز گرا ہے إنا لله وإنا إليه راجعون اللهم خير God bless Pakistan Very Sad. یا اللہ رحم 😢 کتنے لوگ جان بحق ہوئے ہیں 90+ passengers on board Very sad and unfortunate. Very unfortunate انا للہ وانا الیہ راجعون انا للہ و انا الیہ راجعون What a tragic loss in Ramadan.. probably people traveling home for Eid.

پاکستانی فوج نے PIA کا لاھور سے آنے والا ایئر بس طیارہ کراچی ایرپورٹ کے قریب مار گرایا کرنل_کی_بیوی سے توجہ ہٹانے کیلئے انا للہ و انا الیہ راجعون۔

لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہو گیا۔لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔ PIA PIAPlaneCrash Karachi Lahore Flight Pakistan CAA pid_gov Official_PIA official_pcaa MoIB_Official shiblifaraz MuradAliShahPPP ImranKhanPTI

کراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہ Karachi Airport PIA PlaneCrash CAA ResidentialArea pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK

لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ - ایکسپریس اردوطیارے میں 99 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے، سول ایوی ایشن جو پاکستان کے پاس جہاز ہیں انکو چاہییے کباڑ والوں کو دے کر پتیسہ کھا لیں. ۔ Video of this incident..😢 bohat hi afsosnak hadsa hai Allah hum pe reham kare

6کروڑ افراد کے شدید غربت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے اس سے ہماری تین سال ...واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں کوروناوائرس نے جہاں قیمتی جانیں نگلیں وہیں قومی و عالمی سطح پر بڑے معاشی بحران نے بھی جنم لے لیا ہے۔ اس وقت دنیا

امریکا کا کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہواشگنٹن : امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکورونا کیخلاف جنگ میں ہم ایک ساتھ ہیں۔ دو نمبر کے مال پر بھی شکریہ وصول کیا۔ کیا بات ہے Surprised,, O brilliant. Why are Pakistani doctors/paramedics protesting every other day about the lack of PPEs? Are we surplus? If yes, why aren't doctors getting them?

جمال خاشقجی کے بیٹوں کا اپنے والد کے قاتل کو معاف کرنے کا اعلانسعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے اعلان کیا ہے کہ جس نے بھی ان کے والد کو قتل کیا ، وہ اسے معاف کرتے ہیں۔جعمے کی صبح ایک ٹویٹ میں خاشقجی کے بیٹے