پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے :

22/05/2020 5:48:00 PM

مزید پڑھئے :

طیارہ لاہور سے کراچی آرہا تھا جس میں 91 مسافر اور عملے کے 7 ارکان سوار تھے، سول ایوی ایشن

بدقسمت طیارے کی خوش قسمت ائیرہوسٹسمدیحہ ارم نامی ائیرہوسٹس کو طیارے میں ڈیوٹی پر جانا تھا تاہم عین وقت پر ڈیوٹی روسٹر تبدیل کرکے مدیحہ ارم کو روک دیا گیا، مدیحہ ارم کی جگہ ائیرہوسٹس انعم مقصود کو طیارے میں بھیجا گیا اور انعم مقصود بدقسمت طیارے میں جاں بحق ہوگئیں۔

ناصرشاہ نے سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیا Pakistan’s ‘spy pigeons’ and panicky India کرکٹ پرعمران خان کا سحر 28 سال بعد بھی برقرار

اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذحادثے کے بعد رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کا عملہ بھی موجود ہے، جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن میں لاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ رش کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

صوبائی وزیر صحت نے طیارہ حادثے کے بعد کراچی کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی اور ہدایت کی کہ زخمیوں کے علاج میں کسی قسم کی تاخیرنہ کی جائے۔Update#PIAIncident:Army Quick Reaction Force & Pakistan Rangers Sindh troops reached incident site for relief and rescue efforts alongside civil administration.

Details to follow.May 22, 2020ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آرمی کوئیک ری ایکشن فورس اور پاکستان رینجرز سندھ پہنچ گئے، آرمی کوئیک ری ایکشن فورس اور پاکستان رینجرز سندھ کے جوان موقع پر پہنچ گئے ہیں جو کہ امدادی سرگرمیوں میں سول انتظامیہ کی معاونت کریں گے۔

صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کا اظہار افسوسصدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔Shocked & saddened by the PIA crash. Am in touch with PIA CEO Arshad Malik, who has left for Karachi & with the rescue & relief teams on ground as this is the priority right now. Immediate inquiry will be instituted. Prayers & condolences go to families of the deceased.

— Imran Khan (@ImranKhanPTI)May 22, 2020ڈاکٹر عارف علوی نے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار اور لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا جب کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔

وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ اداروں کو ریلیف، ریسکیو اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کی ہدایت کی جب کہ وزیراعظم نے طیارہ حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ وہ پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ارشد ملک سے رابطے میں ہیں جو کراچی روانہ ہوگئے۔ مزید پڑھ: Express News »

یہ حادثے کے چند سیکنڈ بعد کا منظر ھے۔ Ooooooh. یہ کمینے ہمیشہ کیوں بچ جاتے ہیں Kon ha wo

کراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہ Karachi Airport PIA PlaneCrash CAA ResidentialArea pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK

’کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ‘پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ لینڈنگ سے قبل گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والی پرواز لاہور سے کراچی آ رہی تھی اور اس پر 107 افراد سوار تھے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ پاکستانی فوج نے PIA کا لاھور سے آنے والا ایئر بس طیارہ کراچی ایرپورٹ کے قریب مار گرایا کرنل_کی_بیوی سے توجہ ہٹانے کیلئے انا للہ و انا الیہ راجعون What a tragic loss in Ramadan.. probably people traveling home for Eid.

لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ - ایکسپریس اردوطیارے میں 99 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے، سول ایوی ایشن جو پاکستان کے پاس جہاز ہیں انکو چاہییے کباڑ والوں کو دے کر پتیسہ کھا لیں. ۔ Video of this incident..😢 bohat hi afsosnak hadsa hai Allah hum pe reham kare

پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہکراچی: پی آئی اے کا طیارہ ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ، طیارہ گرنے پر سول ایوی ایشن کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون planecrash پاکستانی فوج نے PIA کا لاھور سے آنے والا ایئر بس طیارہ کراچی ایرپورٹ کے قریب مار گرایا کرنل_کی_بیوی سے توجہ ہٹانے کیلئے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہو گیا۔لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔ PIA PIAPlaneCrash Karachi Lahore Flight Pakistan CAA pid_gov Official_PIA official_pcaa MoIB_Official shiblifaraz MuradAliShahPPP ImranKhanPTI

پی آئی اے کے طیارہ میں سوار مسافروں کے نام کی لسٹ بھی جاریپی آئی اے کے طیارہ میں سوار مسافروں کے نام کی لسٹ بھی جاری PIAPlanCrash PIA List Details Passengers Karachi Official_PIA official_pcaa MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz