وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کااجلاس کل ہو گا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کااجلاس کل ہو گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ کاکہنا ہے کہ وفاقی بجٹ

نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ کاکہنا ہے کہ وفاقی بجٹ کا حجم پہلی بار8 ہزارارب کاہندسہ عبورکرے گا ،5 ہزارارب روپے سے کم ٹیکس محصولات کاہدف طے ہونے کاامکان ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ ٹیکسوں کی عمومی شرح اور چھوٹ بحال رکھی جائے گی ،ٹیکس محصولات بڑھانے کیلئے قوانین اورپالیسی میں تبدیلی ہو گی ،ذرائع کاکہنا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کیلئے زیادہ اثاثوں پر نیا ٹیکس لگانے کاامکان ہے ،ٹیکس بچانے میں مدد دینے والے تمام قوانین میں ترمیم کاامکان ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور نوازشریف کی دوسری تصویر منظر عام پر آنے کیخلاف مشاورت ہوگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواستعمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواست SamaaTV Courts should hear the case as soon as possible, Imran Khan has lots to tell about Shahbaz Sharif. Some elements might try to create a clash between judiciary and govt. Especially at the critical time of Qazi Faiz Esa case hearing.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کا مطلب معیشت کی تباہی ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اشرافیہ لاک ڈاون چاہتی ہے، مراعات یافتہ طبقے کے پاس بڑے گھر اور زیادہ وسائل موجود ہیں۔ لاک ڈاون کا مطلب معیشت کی تباہی ہے۔ وہ تو کرونا سے پہلے ہی تباہ ہو چکی ہے جب سے آپ سلیکٹ ہوئے ہو To koi aisi policy layn k donunkam ho sken بے شمار لعنت اِس کوکین کے نشے باز پر ایک ہی بات رٹ رٹ کر قوم کو مروا دیا اس نشئی نے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاون کا مطلب معیشت کی تباہی ہے، وزیراعظم عمران خان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عمران خان کی نالائقی اور غفلت کی سزا ملک بھگت رہا ہے، عظمیٰ باریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عید کے بعد سے ملک میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، صرف ایک دن میں کورونا سے 97 افراد جاں تُجھ جیسی منہ زور بدتمیز عورت سے تمھارا شوھر بھگت رھا ھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کا مطلب معیشت کی تباہی ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اشرافیہ لاک ڈاون چاہتی ہے، مراعات یافتہ طبقے کے پاس بڑے گھر اور زیادہ وسائل موجود ہیں۔ لاک ڈاون کا مطلب معیشت کی تباہی ہے۔ پہلے کون سا معیشت کو چار چاند لگائے تھے آپ لوگو نے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کا مطلب معیشت کی تباہی ہے: وزیراعظم عمران خانلاک ڈاؤن کا مطلب معیشت کی تباہی ہے: وزیراعظم عمران خان Islamabad PMImranKhan Complete Lockdown Detrimental Country Economy ImranKhanPTI CoronaInPakistan MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »