لاک ڈاؤن کا مطلب معیشت کی تباہی ہے: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن کا مطلب معیشت کی تباہی ہے: وزیراعظم عمران خان Islamabad PMImranKhan Complete Lockdown Detrimental Country Economy ImranKhanPTI CoronaInPakistan MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona Pakistan

ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس سے متعلق عوام کے تاثرات پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا۔ ٹویٹر پر انہوں نے نجی نیوز کے پروگرام کی ویڈیو بھی شیئر کی۔

انہوں نے مزید لکھا کہ عوام کورونا وائرس کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، ڈاکٹر اور ہیلتھ پروفیشنل کورونا کے باعث شدید خطرات سے دوچار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن کا مطلب معیشت کی تباہی ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اشرافیہ لاک ڈاون چاہتی ہے، مراعات یافتہ طبقے کے پاس بڑے گھر اور زیادہ وسائل موجود ہیں۔ لاک ڈاون کا مطلب معیشت کی تباہی ہے۔ وہ تو کرونا سے پہلے ہی تباہ ہو چکی ہے جب سے آپ سلیکٹ ہوئے ہو To koi aisi policy layn k donunkam ho sken بے شمار لعنت اِس کوکین کے نشے باز پر ایک ہی بات رٹ رٹ کر قوم کو مروا دیا اس نشئی نے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاون کا مطلب معیشت کی تباہی ہے، وزیراعظم عمران خان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کا مطلب معیشت کی تباہی ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اشرافیہ لاک ڈاون چاہتی ہے، مراعات یافتہ طبقے کے پاس بڑے گھر اور زیادہ وسائل موجود ہیں۔ لاک ڈاون کا مطلب معیشت کی تباہی ہے۔ پہلے کون سا معیشت کو چار چاند لگائے تھے آپ لوگو نے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن نرمی کا مقصد کاورباری اور غریب طبقے کی مدد ہے، اجمل وزیراجمل وزیر نے اپنے ایک بیان میں وبائی بیماری کورونا وائرس سے متعلق کہا ہے کہ کورونا کے خلاف طبی عملہ فرنٹ لائن پر موجود ہے، محکمہ صحت ، ریلیف، پولیس تمام متعلقہ محکمے 24 گھنٹے کام کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہری آسٹریلیا نہ جائیں، نسلی امتیاز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،چین کا انتباہچین نے اپنے شہریوں کو متنبہ کیاہے کہ آسٹریلیا سفر کرنے سے گریز کریں کیونکہ کورونا کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی نااہلی کا الزام وفاق پر لگانا بلاول کی نادانی کا ثبوت ہے، چوہان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »