سندھ حکومت کی نااہلی کا الزام وفاق پر لگانا بلاول کی نادانی کا ثبوت ہے، چوہان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کی نااہلی کا الزام وفاق پر لگانا بلاول کی نادانی کا ثبوت ہے، چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی نااہلی کا الزام وفاق پر لگانا بلاول کی نادانی کا ثبوت ہے، بلاول ایک دفعہ پھر اپنے خودساختہ قرنطینہ سے واجبی بیان بازی کرنے نکلے ہیں۔

بلاول بھٹو زرادی کی پر یس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مشرف دور تک پاکستان اسٹیل ایک منافع بخش ادارے کےطور پر کام کرتی رہی ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ 2008 سے 2015 تک پاکستان اسٹیل مسلسل خسارے میں چلنے کے بعد بند ہوگئی، آلِ شریف اور آلِ زرداری منافع بخش قومی اداروں کوگھٹنوں پر لے آئے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں ملک میں کورونا کیخلاف اہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں، جبکہ باتوں میں سب سے آگے رہنے والے وزیرِ اعلیٰ سندھ نیب میں پیشیاں بھگت رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہوفاقی حکومت کا میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ IHC Dismisses Plea Govt Decides WithDraw Islamabad Mayor MoIB_Official pid_gov Pakistan MoIB_Official pid_gov We love Pak Army but we hate Army Chief and other Generals because they always play dirty politics & damage economy. Bajwa selected idiot Imran and the economy is in minus. Qamar Bajwa should be kicked out.Musharraf imposed Martial law. Raheel was responsible for Islamabad dharna MoIB_Official pid_gov 😂😂 Latoo k bhoot batoo sy nai manty PTIGovernment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا سرکاری سکولوں میں آن لائن تعلیم شروع کرنے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب سرکاری سکولوں میں آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ آن لائن پڑھ سکیں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلانسندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلان Sindh OnlineClasses Children CoronavirusPandemic LockDown pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP SaeedGhani1
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلانکراچی : سندھ حکومت نے سرکاری اسکولوں میں بھی بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ،6 جماعت سے 12ویں تک کے طلبا کو آن لائن کلاسز دی جائیں گی۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلانسندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلان SindhGovt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی کوششوں کو سبوتاژ کیا، بلاولپی پی چیئرمین نے کہا کہ ٹڈی دل سے بچاؤ کا اسپرے اب تک شروع نہیں کیا گیا ہے، ٹڈیوں سے ہمارے معیشت اور فوڈ سیکیورٹی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »