وفاقی حکومت کا میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت کا میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ IHC Dismisses Plea Govt Decides WithDraw Islamabad Mayor MoIB_Official pid_gov Pakistan

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی طرف سے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران میئر کے وکیل عادل عزیز قاضی اور کاشف ملک کے علاوہ وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر عدالت پیش ہوئے۔

اس موقع پر وفاق کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ مئیر اسلام آباد انصر عزیز کی معطلی کا وفاقی کابینہ کا نوٹیفکیشن واپس لے رہے ہیں۔ مئیر معطلی نوٹیفکیشن واپس لے کر قانون کے مطابق کاروائی کریں گے، چئیرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ اور سیکیورٹی ایکسچینج کیسز میں بھی نوٹیفکیشن واپس لیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MoIB_Official pid_gov 😂😂 Latoo k bhoot batoo sy nai manty PTIGovernment

MoIB_Official pid_gov We love Pak Army but we hate Army Chief and other Generals because they always play dirty politics & damage economy. Bajwa selected idiot Imran and the economy is in minus. Qamar Bajwa should be kicked out.Musharraf imposed Martial law. Raheel was responsible for Islamabad dharna

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمریٹس ائیر لائن کا کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلانایمریٹس ائیر لائن کا کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان Emirates FlightOperation Resumed Lahore Islamabad Karachi Dubai pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official Good
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد:حکومت کی توجہ کورونا پر نہیں بلکہ شہباز شریف پر ہے، احسن اقبالاسلام آباد:حکومت کی توجہ کورونا پر نہیں بلکہ شہباز شریف پر ہے، احسن اقبال Read News betterpakistan CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد: کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، 9 مقامات سیل کرنے کا فیصلہاسلام آباد: کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، 9 مقامات سیل کرنے کا فیصلہ Read News Islamabad CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease NineAreas Sealed pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایمریٹس نے کراچی، لاہور،اسلام آباد سے پروازوں کا اعلان کردیاایمریٹس نے کراچی، لاہور،اسلام آباد سے پروازوں کا اعلان کردیا SamaaTV Good news سناھے ٹکٹ2500درھم کا ھے یہ بات صحیح ھے؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایمریٹس ائیرلائنز نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیالاہور: (دنیا نیوز) ایمریٹس ائیرلائنز نے 8 جون 2020ء سے دبئی کیلئے ہفتہ وار 14 شیڈول پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جن میں کراچی سے یومیہ ایک پرواز، لاہور سے پانچ اور اسلام آباد سے دو پروازیں شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایمریٹس ائیرلائنز نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیالاہور: (دنیا نیوز) ایمریٹس ائیرلائنز نے 8 جون 2020ء سے دبئی کیلئے ہفتہ وار 14 شیڈول پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جن میں کراچی سے یومیہ ایک پرواز، لاہور سے پانچ اور اسلام آباد سے دو پروازیں شامل ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »