ایمریٹس نے کراچی، لاہور،اسلام آباد سے پروازوں کا اعلان کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایمریٹس نے کراچی، لاہور،اسلام آباد سے پروازوں کا اعلان کردیا SamaaTV

Posted: Jun 4, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

ایمریٹس پاکستان سے پرواز میں متحدہ عرب امارات کے شہریوں کے ساتھ کارگو بھی دبئی لیکر جائے گی۔ دبئی سے پاکستان آنے والی پروازوں پر ایئرلائن کی جانب سے صرف کارگو کو لایا جائے گا۔ ایمریٹس اپنے جدید بوئنگ 300-777 ای آر جہازوں کے ساتھ سفر کی سہولت پیش کرے گا جس میں کراچی سے روزانہ ایک پرواز، اسلام آباد سے ہر جمعرات اور ہفتے جبکہ لاہور سے پیر، منگل، جمعرات، جمعہ اور اتوار کو پروازیں روانہ ہوں گی۔

ایمریٹس کے وائس پریذیڈنٹ پاکستان، محمد سرحان نے کہا، “ہم پاکستان سے دبئی کے لئے مسافروں کی شیڈول پروازوں کے آغاز پر خوش ہیں جس سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں موجود متحدہ عرب امارات کے پاکستانی صارفین اپنے دفاتر، کاروبار اور فیملیزکے پاس واپس جا سکیں گے۔ ہم پشاور اور سیالکوٹ سے بھی آپریشنز کے آغاز کے لئے پاکستانی حکومت کے ساتھ بھرپور انداز سے کام کررہے ہیں۔ ہم نے متعلقہ حکام کے تعاون کے ساتھ ایئرپورٹ پر حفظان صحت اور حفاظتی اقدامات میں اضافہ کیا ہے۔ اپنے صارفین، ملازمین اور کمیونٹی کی حفاظت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سناھے ٹکٹ2500درھم کا ھے یہ بات صحیح ھے؟

Good news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف نے بزدلی کے معیار کا۔۔۔فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن لیڈر پر چڑھائی کر دیلاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آج جوہوایہ شہباز شریف اور نیب کاآپس کامعاملہ ہے،شہبازشریف نے بزدلی کے معیار کا حق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طوطے نے عادی مجرم گرفتار کروا دیا، پولیس کا ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلانلندن: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کچھ ایسی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں جو حیران کر دیتی ہیں، ایسی ایک خبر برطانیہ سے آئی ہے جہاں پر ایک طوطے نے عادی مجرم اور مطلوم چور کو گرفتار کروا دیا جبکہ پولیس نے طوطے کو 500 پاؤنڈ (ایک لاکھ روپے) دینے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا پبلک ٹرانسپورٹرز کا ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے کا نوٹس -کراچی : وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرز کاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا نوٹس لے لیا اور کہا شکایات ہیں کہ ٹرانسپورٹرز ایس او پیزپرعمل نہیں کررہے، عوام سے گزارش ہے خدارا ایس او پی پر عمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرزکاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ: پائلٹ کی جانب سے قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشافکراچی: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں پائلٹ کی جانب سے قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں مٹی کا طوفان، چھتیں اور دیواریں گرنے سے خاتون سمیت 4 جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں دن بھر گرمی کے بعد شام ہوتے ہی تیز آندھی چل پڑی۔ مٹی کے طوفان اٹھنے سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ آندھی نے 4 افراد کی جان لے لی جبکہ اٹھارہ زخمی ہوگئے۔ Back to back disastrous Firstly Corona, secondly plane crash, thirdly locustus attack, now this and more disastrous are waiting if our condition remains the same, crule on the poors, free the rich peoples on behalf of money, injustice and much more Return to Allah 😔❤
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں مٹی کا طوفان، چھتیں اور دیواریں گرنے سے خاتون سمیت 4 جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں دن بھر گرمی کے بعد شام ہوتے ہی تیز آندھی چل پڑی۔ مٹی کے طوفان اٹھنے سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ آندھی نے 4 افراد کی جان لے لی جبکہ اٹھارہ زخمی ہوگئے۔ استغفر الله لاحول والا قوة الا بالله
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »