طوطے نے عادی مجرم گرفتار کروا دیا، پولیس کا ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کچھ ایسی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں جو حیران کر دیتی ہیں، ایسی ایک خبر برطانیہ سے آئی ہے جہاں پر ایک طوطے نے عادی مجرم اور مطلوم چور کو گرفتار کروا دیا جبکہ پولیس نے طوطے کو 500 پاؤنڈ (ایک لاکھ روپے) دینے کا اعلان کر دیا۔

کے مطابق 41 سالہ ایما ڈیزلے نامی خاتون کے پاس چارلی نامی طوطا ہے، جو انہوں نے بہت چھوٹا سا خریدا تھا اور اب وہ بڑا ہوگیا ہے۔

طوطے کے شور مچانے کی وجہ سے ایما کی آنکھ کھلی تو انہوں نے گھر کا جائزہ لیا۔ وہ جب اپنے دوسرے کمرے کی طرف گئیں تو فلیچر نامی چور کمرے کے اندر ہی موجود تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عادی مجرم کی گرفتاری، طوطے نے پولیس کی کیسے مدد کی؟طوطے کی مدد سے پولیس نے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی: قابض بھارتی فوج نے ایک روز کے دوران 13 کشمیریوں کو شہید کر دیاسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ظلم کی انتہا کر دی، نوجوان کشمیریوں کی نسل کشی کرنے لگ گئی، صرف ایک روز کے دوران 13 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ 13 terrorist sent to hell ,,,well done indian army ,,, now need to send Pakistani terrorist who are ready to fly in lunch pad ....... شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے اللہ اکبر کبیرہ Tamam insaniyat ka janaza uth gaya esky saath😑
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Aaj – Blog | مشکلات کا شکار نظام تعلیم ایک سپہ سالار سے محروممشکلات کا شکار نظام تعلیم ایک سپہ سالار سے محروم پڑھیئے آج کا بلاگ: AajNews AajUpdates AajBlogs
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشافکراچی : سندھ میں ایک ہزارسےزیادہ بچوں کے کوروناسےمتاثرہونےکاانکشاف سامنے آیا ، مرتضی وہاب نے بتایا کہ 10سال سےکم عمربچوں کی اموات بھی ہوئیں، Lanat ary is ki waja you and dunia news ka Kamran khan hi lanat ary
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طوطے اڑانے پر کم سن گھریلو ملازمہ کو 'قتل' کردیا گیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی میں گھریلو ملازمہ سے غلطی سے گھر میں موجود قیمتی طوطے پنجرے سے نکل کر اڑ گئے جس پر مالک میاں بیوی نے آٹھ سالہ بچی کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری اور شہباز گل۔۔۔طلال چوہدری نے ایک بار پھر اپنی توپوں کا منہ کھول دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری اور معاون خصوصی ڈاکٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »