عمران خان نیب کو بطور ہتھیار استعمال کر رہے ہیں، شہباز شریف کا الزام

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلا وجہ کارروائی نے بے شمار زندگیوں کو خطرے میں ڈالا۔ عمران خان نیب کو بطور ہتھیار استعمال کررہے ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف نے لکھا کہ نیب میں کورونا متاثرین کی تعداد کے پیش نظر، عمران نیازی کا واحد مقصد یہی دکھائی دیتا ہے کہ ہر اس شخص کی زندگی خطرے میں ڈالے جو ان کی نااہلی پر بات کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز کی بلاوجہ کی کارروائیوں نے بے شمار زندگیوں کو خطرے میں ڈالا، جن مین ہمارے لیگی سپورٹرز اور پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ شہباز شریف نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ آج میری جماعت کے لیڈرز، ورکرز اور پولیس اہلکار سب ہی کورونا وائرس سے خدانخواستہ بری طرح ایکسپوز ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ یہ محض عمران خان کے اندر لگی بغض کی آگ کا شاخسانہ ہے، جس کو وہ اپنی نااہلی چھپانے کے لیے نیب کے ذریعے بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لوھار ہائ کورٹ کے ججوں کو چوروں کی چاکری سے روکا جائے ورنہ یہ چور جج ملک کو تباہ کردیںگے

pakistan corruption ouch SC ARYNEWSOFFICIAL SAMAATV geonews_urdu

تو اور کیا چرس والے سگریٹ بھر کے کش لگائیں نیب کے؟ 😁

کمال نیب تو مستقل ان چوروں زر اور شر کو فائدہ پہُچا رہا ھے چئر مین نیب ریاض ملک نے مکمکا کو لگوا کے دیا وہ کیسے خان کا ساتھ دے سکتا ھے ؟؟سوچنے والی بات ھے shiblifaraz PTIofficial fawadchaudhry

En ke hatho pe hafiz Quran ka khoon he. En choron ko zalil hona he hona he.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کے پاس لوگوں کو مزید پیسے دینے کیلئے وسائل نہیں، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس لوگوں کو مزید پیسے دینے کیلئے وسائل نہیں، ہماری برآمدات گر چکی ہیں۔ اب صرف چند مخصوص شعبے بند رہیں گے، باقی سب کھول دیئے جائیں گے۔ Koi Achi Khabar Na Sunana پیسے کوئی حل بھی نہیں ہیں! محترم۔ پہلے ھی بے مقصد پیسے تقسیم کیے گئے ھیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کے پاس لوگوں کو مزید پیسے دینے کیلئے وسائل نہیں، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس لوگوں کو مزید پیسے دینے کیلئے وسائل نہیں، ہماری برآمدات گر چکی ہیں۔ اب صرف چند مخصوص شعبے بند رہیں گے، باقی سب کھول دیئے جائیں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو کو قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے اور عدالت کے فیصلے کے تحت نیب 17 جون تک شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار نہیں کر سکے گی۔ 10 سال بلا شرکت غیرے حکمرانی کا یہی تو فائدہ ھوتاھے۔ ادارے بھی آپ کے، عدالتیں بھی آپ کی، پولیس بھی آپ کی۔۔۔ ھر جگہ آپ کے کارندے موجود رہتے ہیں۔۔ ماں دی کس عدالت دی گشتی دے پتر۔ Hun kro pash sub mil k
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چئیرمین نیب کو بلیک میل کیا جا رہا ہے، سابق وزیر اعظم - Pakistan - Dawn Newsسر یہ تو ہوگا Kaddo azam
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اثاثہ جات کیس؛ نیب نے شہباز شریف کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا - ایکسپریس اردوشہباز شریف کو مکمل اثاثہ جات اور خاندان کے ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت betterpakistan hinaparvezbutt Ye zulm hai ik buzurg shehri ke sath.. hain na? Some leaders who are disturbing our country requirments ..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو پھر نیب گرفتاری کا خدشہ، بڑا قدم اٹھا لیالاہور (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس میں متوقع گرفتاری سے بچنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »