کورونا ہر فرد کو ہونے کا خدشہ لیکن اس سے آپ اس کا کیسے مقابلہ کرسکتے ہیں؟ معروف ڈاکٹر اور ماہر علاج بالغذا نے بہترین نسخہ بتا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے روزانہ مریضوں کی تعداد پانچ ہزار کے قریب جا پہنچی ہے اور اس وجہ سے طبی حلقوں میں تشویش بھی پائی جاتی ہے جبکہ دوسری طرف

وزیراعظم بھی کہہ چکے ہیں کہ ویکسین آنے تک احتیاطی تدابیر کے علاوہ کورونا کو روکنا مشکل ہے ، ایسے میں معروف ڈاکٹر اور ماہر علاج بالغذا نے کچھ ایسے نسخے شیئرکیے ہیں جن کی مدد سے شہری اپنی قوت مدافعت بہتر کرسکتے ہیں اور کسی بھی وائرس سے لڑنے کی اضافی طاقت لے سکتے ہیں۔

ڈاکٹر عظمت کے مطابق پہلے تو یہ سمجھ لیں کہ کورونا وائرس تقریباً ہر فرد کو ہو گا، کسی کو آج تو کسی کو کل، کسی کو دو ماہ بعد تو کسی کو سال، دو سال بعد۔ اس کی ویکسین کب تیار ہوتی ہے اُس کا ساری دنیا کو انتظار ہے لیکن ڈاکٹر عظمت کے مطابق اس وائرس کا مقابلہ کئی ایسی چیزوں سے کیا جا سکتا ہے جو ﷲ تعالیٰ نے پیدا کی ہیں یعنی قدرتی چیزوں اور غذا سے ہی آپ اپنی قوتِ مدافعت کو بہتر بنا سکتے ہیں اور اس کے ذریعے ہمارا جسم اس وائرس کا مقابلہ کر سکتا ہے۔انصار عباسی کے مطابق ڈاکٹر صاحب کا کہنا تھا کہ جب ہماری...

ڈاکٹر صاحب کے مطابق اس طرح لہسن آپ پچیس تیس دن کھائیں گے تو آپ کے اندر سے لہسن کی بو آنے لگے گی بس پھر آپ اسے کھانا چھوڑ دیں۔ اس کا مطلب یہ ہو گا کہ لہسن کے ذریعے جو قوتِ مدافعت آپ کے جسم کو چاہیے تھی، وہ مہیا ہو گئی ہے"۔اخبار کے مطابق اس کے بعد ڈاکٹر عظمت نے ادرک کی بات کی اور کہا کہ بہترین طریقہ یہ ہے کہ ادرک کا قہوہ پیا جائے۔ ادرک anti-aging کیساتھ ساتھ قوتِ مدافعت اور نظام انہضام کے لیے بھی بہت بہترین غذا ہے۔ ڈاکٹر صاحب کے مطابق ایک چمچ کدوکش کی ہوئی ادرک کو چھ کپ پانی میں ابالیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک سے آنے والوں سے کورونا پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیاترجمان محکمہ صحت سندھ نے کہا کہ پازیٹو ہونے کی صورت میں اہلخانہ اور دیگر میں کورونا منتقل ہوسکتا ہے، مسافروں کو گھر جانے دینے سے پورے ملک میں کورونا کیس بڑھ سکتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا کورونا پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوکورونا وبا کے پھیلاؤ اور لاک ڈاؤن میں نرمی کے نتائج کا دوبارہ جائزہ لیا جائے، شہبازشریف بلا لیں, لیکن یہ گنجا بندر نہی آئے گا۔ Or tu giraaj me chup jayga ..😂 There is no unity in students plz sab students unity dekao or trend ko kamyab kro HEC_JawaabDou HEC Promote_Students_Save_Life promoteuniversitystudents ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood ZakaWaqar iqrarulhassan ARYNEWSOFFICIAL geonews_urdu SHABAZGIL
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کا شکار ہونے والے کرکٹر توفیق عمر اس وقت کس حال میں ہیں؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کوورنا وائرس کا شکار ہونے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن توفیق عمر مکمل طور پر صحت یاب ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: کورونا وائرس کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، سیکرٹری دفاع بھی وباء کا شکارنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی سیکرٹری دفاع اجے کمار کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں جس کے بعد ڈیفنس اسٹیبلشمنٹ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔جبکہ بھارت کے وباء سے متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سب سے زیادہ متاثرہ یورپی ممالک اٹلی، برطانیہ اور سپین کو جلد ہی پیچھے چھوڑ جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کا ماسک پہننے سے متعلق موقف تبدیل - ایکسپریس اردوعوامی مقامات پر لوگوں کو ماسک پہننے کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے سونامی سے پاکستان کا نظام صحت کمزور پڑنے لگا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »