شہبازشریف کا کورونا پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وبا کے پھیلاؤ اور لاک ڈاؤن میں نرمی کے نتائج کا دوبارہ جائزہ لیا جائے، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

شہبازشریف نے کورونا سے اموات اور متاثرین کی تعداد میں اضافے پر اظہار تعزیت وافسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اموات کی شرح اور متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ متقاضی ہے کہ وفاق اور صوبے مل کر حالات کا جائزہ لیں، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلایا جائے، کورونا کے خلاف فرنٹ لائن سولجرز اور عوام کو حالات کے رحم و کرم پر نہ چھوڑا جائے۔

شہبازشریف نے کہا کہ کورونا کی تباہ کاری وزیراعظم اور حکومت کے دعوں کو غلط ثابت کرچکی ہے، اصلاح احوال کے لئے نظر ثانی کی جائے، حالات کی سنگینی دیکھتے ہوئے وزیراعظم صاحب کی کنفیوژن اب تک دور ہوجانی چاہئے تھی۔ شہبازشریف کا کہنا تھا کہ کورونا وباءمیں اضافے کا الزام عوام پر نہ لگایا جائے، انہیں تیار کیاجائے، آگاہی دی جائے، ہسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی اور علاج معالجے کے لئے درربدر کی ٹھوکریں کھا نے والے عوام کی شکایات کا ازلہ کیاجائے۔

شہبازشریف نے مزید کہا کہ کورونا وبا کے پھیلاؤ اور لاک ڈاؤن میں نرمی کے نتائج کا دوبارہ جائزہ لیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan Nation want looted money back. Shabaz sharif wants to change the subject !

یار اسے کوئی جیل میں ڈال دے اور جیل کا وزیراعلی خادم اعلی شوباز بنا دے عوام کی جان چھوٹے🙈

مشترکہ مفاد مطلب چور بچاؤ مہم !

NAB k samnay paish nahe hona baki har jagah khay khani ha is besharam insan nay

There is no unity in students plz sab students unity dekao or trend ko kamyab kro HEC_JawaabDou HEC Promote_Students_Save_Life promoteuniversitystudents ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood ZakaWaqar iqrarulhassan ARYNEWSOFFICIAL geonews_urdu SHABAZGIL

Or tu giraaj me chup jayga ..😂

بلا لیں, لیکن یہ گنجا بندر نہی آئے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:سندھ پولیس کا 54 سال کا اہلکار کورونا کے باعث جاں بحقکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ پولیس کے جوان کورونا وائرس کاشکار ہو گئے،پولیس حکام کے مطابق 54 سال کااہلکار کورونا کے باعث جاں بحق ہو گیا۔ پولیس حکام کاکہنا اللہ پوچھے گا ظالموں کوئ کرونا نہیں ہی ایسے ہی لوگوں کو مار رہے ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث ملکی معیشت کو 25 کھرب روپے کا نقصان - Pakistan - Dawn Newsیہ نقصان کرونا کی وجہ سے نہیں ....غلط لاک ڈاؤن کرنے کی وجہ سے ہوا ہے...حکومتی پالیسی غلط ہے...لاک ڈاؤن مسئلے کا حل نہیں.... قوت مدافعت مضبوط کی جائے...کولڈڈرنکس، فاسٹ فوڈز پر پابندی لگا دی جائے...لوگوں کو قوت مدافعت مضبوط کرنے کا کہا جائے...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گورنرسندھ نے کورونا میں مبتلاءمریضوں کے لئے پلازما عطیہ کرنے کا اپنا وعدہ پورا کردیاگورنرسندھ نے کورونا میں مبتلاءمریضوں کے لئے پلازما عطیہ کرنے کا اپنا وعدہ پورا کردیا Read News ImranIsmail Donated BloodPlasma CoronaVirus Recovered COVID19Patients pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گورنرسندھ نے کورونا میں مبتلاءمریضوں کے لئے پلازما عطیہ کرنے کا اپنا وعدہ پورا کردیاگورنرسندھ نے کورونا میں مبتلاءمریضوں کے لئے پلازما عطیہ کرنے کا اپنا وعدہ پورا کردیا ImranIsmail Donated BloodPlasma CoronaVirus Recovered COVID19Patients pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranIsmailPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranIsmailPTI masallah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث ملکی معیشت کو 25 کھرب روپے کا نقصان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باوجود برآمدات میں 45.35 فیصد کا بڑا اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باوجود مئی 2020ء کے دوران برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر حیران کن طور پر بڑا اضافہ ہوا ہے، اپریل کے مقابلے میں مئی میں برآمدات 45.35 فیصد بڑھی ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »