سندھ حکومت کا سرکاری سکولوں میں آن لائن تعلیم شروع کرنے کا فیصلہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب سرکاری سکولوں میں آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ آن لائن پڑھ سکیں گے۔

سیکریٹری تعلیم سندھ خالد حیدر شاہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ہدایت دی گئی ہیں کہ کورونا وائرس کے باعث تعلیمی سلسلہ منقطع ہے۔ تاہم حفاظتی اقدامات کے پیش نظر اب سرکاری تعلیمی اداروں میں بھی آن لائن کلاسز شروع کی جائیں گی۔

اس بات کا اعلان صوبائی وزیر سعید غنی نے گزشتہ روز میڈٰیا سے گفتگو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ 15 جون سے سکولز کھولنے کی بات درست نہیں ہے۔ جو خلاف ورزی کرے گا، اس کے خلاف کارروائی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ کےعلاوہ کسی صوبے کی اپوزیشن نے ٹرانسپورٹرز اور تاجر برادری کو نہیں اکسایا۔ تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کے ساتھ بیٹھ کر اپوزیشن نے پریس کانفرنس کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے سرکاری اسکولوں کے لئے آن لائن کلاسز شروع کرنے کی ہدایات | Abb Takk NewsSamajh kuch ati ni aur leny chaly hain online exams aur classes
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایمریٹس ائیر لائن کا کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلانایمریٹس ائیر لائن کا کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان Emirates FlightOperation Resumed Lahore Islamabad Karachi Dubai pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official Good
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا پبلک ٹرانسپورٹرز کا ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے کا نوٹس -کراچی : وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرز کاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا نوٹس لے لیا اور کہا شکایات ہیں کہ ٹرانسپورٹرز ایس او پیزپرعمل نہیں کررہے، عوام سے گزارش ہے خدارا ایس او پی پر عمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرزکاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہوفاقی حکومت کا میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ IHC Dismisses Plea Govt Decides WithDraw Islamabad Mayor MoIB_Official pid_gov Pakistan MoIB_Official pid_gov We love Pak Army but we hate Army Chief and other Generals because they always play dirty politics & damage economy. Bajwa selected idiot Imran and the economy is in minus. Qamar Bajwa should be kicked out.Musharraf imposed Martial law. Raheel was responsible for Islamabad dharna MoIB_Official pid_gov 😂😂 Latoo k bhoot batoo sy nai manty PTIGovernment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریلآپ کو آج بندش سے نکلنے کی خوشخبری دی جا رہی ہے۔ آپ کافی عرصے سے اس کا شکار تھے اورآج سے روزانہ کی بنیاد پر آپ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز کا 7 جون سے بس سروس شروع کرنے کا اعلانکوئٹہ: بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز کا 7 جون سے بس سروس شروع کرنے کا اعلان Read News Quetta ServiceStarts Balochistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »