لاک ڈاون کا مطلب معیشت کی تباہی ہے، وزیراعظم عمران خان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اشرافیہ لاک ڈاون چاہتی ہے، مراعات یافتہ طبقے کے پاس بڑے گھر اور زیادہ وسائل موجود ہیں۔ لاک ڈاون کا مطلب معیشت کی تباہی ہے۔

ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس سے متعلق عوام کے تاثرات پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کیا۔ ٹویٹر پر عمران خان نے لکھا کہ لاک ڈاون سے غریب آدمی اسی طرح متاثر ہوگا جیسے بھارت میں ہوا۔ کورونا کے پھیلاو کا واحد حل سمارٹ لاک ڈاون ہے۔ اسمارٹ لاک ڈاون میں ایس او پیز کے ساتھ اقتصادی سرگرمیوں کی اجازت ہوتی ہے۔ پاکستان سمارٹ لاک ڈاون کے بانی ممالک میں شامل ہے۔

world has discovered is smart lockdown which allows for economic activity with SOPs. We are amongst pioneers of this approach.

This poem by Iqbal reflects how I try to lead my life. I urge our youth to understand and absorb the poem of the great Iqbal and I guarantee them that it will release their great God-given potential that we all possess as His greatest creation Ashraf ul Mukhluqat.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن کا مطلب معیشت کی تباہی ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اشرافیہ لاک ڈاون چاہتی ہے، مراعات یافتہ طبقے کے پاس بڑے گھر اور زیادہ وسائل موجود ہیں۔ لاک ڈاون کا مطلب معیشت کی تباہی ہے۔ وہ تو کرونا سے پہلے ہی تباہ ہو چکی ہے جب سے آپ سلیکٹ ہوئے ہو To koi aisi policy layn k donunkam ho sken بے شمار لعنت اِس کوکین کے نشے باز پر ایک ہی بات رٹ رٹ کر قوم کو مروا دیا اس نشئی نے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن نرمی کا مقصد کاورباری اور غریب طبقے کی مدد ہے، اجمل وزیراجمل وزیر نے اپنے ایک بیان میں وبائی بیماری کورونا وائرس سے متعلق کہا ہے کہ کورونا کے خلاف طبی عملہ فرنٹ لائن پر موجود ہے، محکمہ صحت ، ریلیف، پولیس تمام متعلقہ محکمے 24 گھنٹے کام کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی کے نتائج کا جائزہ لیا جائے، شہباز شریفشہباز شریف نے کہا کہ مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلایا جائے، کورونا کے خلاف فرنٹ لائن سولجرز اور عوام کو حالات کے رحم و کرم پر نہ چھوڑا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مزید چیلنجز آنے ہیں، ملک مزید لاک ڈاؤن برداشت نہیں کر سکتا: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک مزید لاک ڈاؤن برداشت نہیں کر سکتا۔ ہم کورونا کو پھیلنے سے نہیں روک سکتے، ایس او پیز پر عمل کرکے ہی اس سے بچا جا سکتا ہے۔ Hahahahaah پاکستانیو عقل کر لو! برطانیہ کی کل 7 کروڑ آبادی ھے، 2 کروڑ لوگ حکومت سے بینیفٹ اور میڈیکل امداد وصولتے ہیں جسکا خرچہ ارب ہا پونڈ سالانہ بنتا ھے، یہ 2 کروڑ لوگ ایک طرح سے حکومت پر بوجھ ہیں، اب ان میں سے 2-1 لاکھ کرونا سے مر بھی جائیں تو حکومت کا کیا نقصان ہوا، سوچیں🤔 aaj_urdu
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’کورونا ہو یا نہ ہو، کشمیر میں ’لاک ڈاؤن تو دس ماہ سے جاری ہے‘انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی تجارتی سرگرمیاں پانچ اگست کے بعد چار مہینوں تک بند رہیں۔ پھر جب لوگوں کو امید ہوئی تھی کہ نقصان کی تلافی تین چار مہینوں میں ہو جائے گی تو ان کے سامنے کورونا وائرس آ گیا۔ سکول ،کالج،یونیورسٹی طلبہ کیساتھ ظلم بند کیا جاۓ پاکستانی نوجوانوں کو پریشان حراساں کرنا بند کریں طلباء شدید زہنی دباؤ کا شکار یونیورسٹی انتظامیہ دھمکیاں دے رہی فیس جمع نہ کروائ تو نام کٹ جائیگا ڈگری نہیں دیں گے بدمعاشی بند کریں NoUniFeeInPandemi HEC_JawaabDou Thanks to post KASHMIR News one day we will be free from the,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,lockdown
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی شہر جدہ میں ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن، کرفیو نافذسعودی شہر جدہ میں ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن، کرفیو نافذ ARYNewsUrdu پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن 🖤💔 نا انصافی نامنظور یہ کہاں کا انصاف ہے کہ دس دس کتابوں والے ریگولر طلباء کو پاس کردیا گیا اور ایک دو مضامین والے ایکس سٹوڈنٹس فیل ہم نے کون سا ظلم کردیا ط.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »