’کورونا ہو یا نہ ہو، کشمیر میں ’لاک ڈاؤن تو دس ماہ سے جاری ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس ہو یا نہ ہو، انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ’لاک ڈاؤن تو دس ماہ سے جاری ہے‘

’میرے بوڑھے والد نے کچھ دس ہزار روپے بچا کر رکھے تھے لیکن مجھے وہ رقم بھی خرچ کرنا پڑی۔ میں بالکل بے بس تھا، میرے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا۔‘

گذشتہ جمعے کو جب ڈار نے دس ماہ بعد اپنی دکان کا شٹر اٹھایا تو وہ یہ دیکھ کر حیرت زدہ رہ گئے کہ ان کی دکان کو چڑیوں نے اپنا گھونسلہ بنا لیا تھا۔ سنگم میں بلے بنانے والے تین سو سے زیادہ کارخانے ہیں اور ہزاروں افراد کا روزگار بلے بنانے کی تجارت سے جڑا ہے۔شیراز کی اخروٹ فیکٹری میں بیرونِ ملک سے منگوائی گئی مشین 5 اگست کے بعد سے خاموش ہے

وہ مزید کہتے ہیں ’میں نے اپنے کارخانے کے لیے بیرون ملک سے مشین خریدی ہے جس کی قیمت دو کروڑ روپے سے زیادہ ہے لیکن وہ مشین پانچ اگست سے خاموش ہے اور ہم اپنے کاروبار سے کوئی منافع کمائے بغیر بینک کا سود ادا کر رہے ہیں۔ کشمیر میں صنعتیں بند ہونے کے دہانے پر ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور ہمارے فاٹا میں دس سال سے ہے

ظلم تو ظلم ہے۔۔بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔۔انشاءاللہ آزادی کشمیر کا مقدر ہے

Good on BBC for noticing that

Allah india ko tabha o bard kre(Ameen)

پوری دُنیا کشمیری مظلوموں پر ھونے والے ظلم پر خاموشی کا خمیازہ “کرونا “کی صورت میں بھگت رھی ھے

inhi ki ahhh lag gai h duniya ko but samjh ab bhi nahi ai

ان شاءاللہ صبح جلد ہو گی

I requested for PM imran khan please save Kashmir's people

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 دوستو کشمیر_لاک_ڈاون کو 10 مہینے ہوگئے دنیا اگر خاموش ہے تو بات سمجھ میں آتی ہے مگر حکومت کیوں خاموش ہے یہ بات سمجھ میں بالکل نہیں آتی آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں 😥 JummahMubarak Pakistan Kashmir India 🇵🇰 .

one day we will be free from the,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,lockdown

Thanks to post KASHMIR News

سکول ،کالج،یونیورسٹی طلبہ کیساتھ ظلم بند کیا جاۓ پاکستانی نوجوانوں کو پریشان حراساں کرنا بند کریں طلباء شدید زہنی دباؤ کا شکار یونیورسٹی انتظامیہ دھمکیاں دے رہی فیس جمع نہ کروائ تو نام کٹ جائیگا ڈگری نہیں دیں گے بدمعاشی بند کریں NoUniFeeInPandemi HEC_JawaabDou

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کورونا ہو یا ٹڈی دل، عوام کے ساتھ کھڑے ہیں‘، بزداروزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کورونا ہو یا ٹڈی دل ہم اپنے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 👎 کاش کرونا اور ٹڈی دل کچھ پڑھے لکھے ہوتے تو آپ کا یہ بیان پڑھتے ہی خوف کے مارے فورا” کسی اور ملک کی راہ لیتے۔ 👎🦗
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ہو یا ٹڈی دل، عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،عثمان بزدارکورونا ہو یا ٹڈی دل، عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،عثمان بزدار Read News Crona TidiDal UsmanAKBuzdar PTIofficial MoIB_Official UsmanAKBuzdar PTIofficial MoIB_Official Government 2step aage huti hai awam se! Par ye chotiya sath khara dehk raha hai 😜
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، علاج کے دوران مریض کا رنگ ہی تبدیل ہو گیابیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ڈاکٹر کی جلد کا رنگ علاج کے دوران مکمل تبدیل ہوگیا۔چین سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ ڈاکٹر ہو ویفینگ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا بحران کے باعث 30 لاکھ افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں، وزارت خزانہ - ایکسپریس اردوکورونا بحران کے باعث غربت کی شرح 24.3 فیصد سے بڑھ کر 33.5 فیصد ہو جائے گی، وزارت خزانہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر، بچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون کے بل کی منظوریبچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون بنانے کے لیے آزاد کشمیر کابینہ میں بل کی منظوری ہوگئی ہے۔ I wish it impliment too only approval not sufficient many laws in Pakistan approved but not implimented. We have law for every thing and after every step with zero implimentation MASHALLAH 🙊🙈🤫🤭
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین میں متاثرین کی کل تعداد سے بڑھ گئی۔ دریں اثناء اسرائیل کے سکولوں میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد 7000 طلبا اور اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کی کورونا وائرس کے باعث ہلاکت کے بعد وبا کے ہاتھوں لقمہ اجل بننے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ This officer 👮‍♀️ seems like KOTLIAN اسلامی جمہوریہ ایران، پہلی لہر کی طرح یہ دوسری لہر بھی تافتان بارڈر کے راستے پاکستان منتقل کریگا۔ Ab koi Iran naa jaye idher sy R Agar jaye tuu plss wapis naa aye....
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »